دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جانوروں اور انسانوں کا لازوال رشتہ

تصویر میں گولڈن مارمیٹ اور بچے کی لازوال محبت دیکھی جا سکتی ہے

سکردو

جانوروں اور انسانوں کا لا زوال رشتہ

دینا کے دوسرے بلند سطع مرتفع میں نایاب جانور مارمیٹ اور بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

تصویر میں گولڈن مارمیٹ اور بچے کی لازوال محبت دیکھی جا سکتی ہے

گولڈن مارمیٹ غیر، ملکی معصوم بچے سے گھل مل گئے

تصویر کی سوشل، میڈیا پر دھوم

نایاب جانور گولڈن مارمیٹ صرف دیوسائی میں پائے جاتے ہیں

نایاب جانور عموما انسانوں کے قریب نہیں آتا

یہ نایاب جانور عموما انسانوں کو دیکھ کر بھاگ جاتا ہے

نایاب جانور مارمیٹ صرف دیوسائی میں پایا جاتا ہے

گولڈن مارمیٹ نے بچے کے ساتھ تصویر کنچھوانے کے لیے خصوصی پوز بھی دیا

گولڈن مارمیٹ کے ساتھ کسی بچے کے ساتھ پہلی تصویر بنی ہے ۔

About The Author