دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حب ڈیم سات سال بعد بھرنے والا ہے

لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ حب ڈیم سات سال بعد بھرنے والا ہے۔

حب ڈیم سات سال بعد بھرنے والا ہے۔

کراچی کو چار سال تک یومیہ سو ملین گیلن پانی کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔

سندھ اور بلوچستان میں تیز بارش سے پریشانی تو ہوئی ،، لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ حب ڈیم سات سال بعد بھرنے والا ہے۔

کیر تھر کے پہاڑیوں پر بارش کے بعد حب ڈیم کی سطح چار فٹ اضافےکے بعد تین سو بتیس فٹ تک پہنچ گئی ہے۔

واپڈا حکام کے مطابق ڈیم میں مزید سات فٹ پانی کی گنجائش موجود ہے ۔پانی کی سطح تین سو چالیس فٹ تک پہنچی تو اسپل وے کھول دیا جائے گا۔

حب ڈیم کا اسپل وے آخری بار دوہزار تیرہ میں کھولا گیا تھا۔ حب ڈیم میں جمع پانی چار سال تک کراچی کو یو میہ سو ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کے لئے کافی ہے۔

About The Author