لاہور:
پاکستان کی پہلی سکھ خاتون نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی
سنونت کور پہلی پاکستانی سکھ خاتون ہیں جنہوں نے ایم فل کی ڈگری حاصل کی ہے۔
سنونت کور لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے شعبہ پنجابی میں ایم فل کی سٹوڈنٹ ہیں
گورونانک بانی وچ سمکالی سماج دا چتر،
کے موضوع پر مقالہ لکھنے پر انھیں ڈگری دی گئی
سنونت کور سے پہلے انکے بڑے بھائی سردار کلیان سنگھ پہلے
پاکستانی سکھ ہیں جنہوں نے ایم فل کیا
سردار کلیان سنگھ سکھ کمیونٹی میں پہلے فرد ہیں جو بطور استاد پڑھا بھی رہے ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،