دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

غیر قانونی الاٹمنٹ کیس 10 ملزمان کی ضمانت مسترد

سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ کی گرفتاری کیلئے نیب کے 5 افسران بھی عدالت میں موجود ہیں۔

زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا کیس: سیکریٹری بلدیات سمیت 10 ملزمان کی ضمانت مسترد

کراچی :

سندھ ہائیکورٹ نے زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں سیکریٹری بلدیات سمیت 10 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

روشن شیخ کی گرفتاری کیلئے نیب ٹیم چار گھنٹے سے عدالت میں موجود ہے۔

عدالت نے سوا نو بجے ضمانت منسوخ کی تھی، سیکریٹری بلدیات سندھ روشن شیخ کی گرفتاری کیلئے نیب کے 5 افسران بھی عدالت میں موجود ہیں۔

زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں 10 ملزمان کی ضمانت منسوخ ہوئی تھی، عدالت نے روشن علی شیخ اور دیگر کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔

About The Author