پنجاب یونیورسٹی میں آئن لائن ڈگری امتحانات میں طلبا کو مشکلات
انگریزی کے پرچے کے دوران سرور میں خرابی پیدا ہوگئی
جسے بعد میں دوبارہ لیا جائے گا
پنجاب یونیورسٹٰ انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی کا سرور خراب نہیں ہوا
گوگل کا سرور متاثر ہونے کے باعث طلبا کو بروقت ای میل نہ جاسکی۔
گوگل سرور میں خرابی سے انگریزی کا پرچہ متاثر ہوا جسے بعد میں دوبار لیا جائے گا۔
ترجمان پنجاب یونیورسٹی خرم شہزاد کے مطابق انگریزی کے چار میں سے تین پرچے ہوچکے
ایک باقی ہے۔ انگریزی کا متاثر ہونے والا پرچہ محرم الحرام کے بعد لیا جائے گا۔
ترجمان کےمطابق متاثرہ طلبا کو بذریعہ ای میل پرچے کی تاریخ سے آگاہ کردیا جائے گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،