ملتان میں احاطہ کچہری میں نئی عدالتوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا کہ کھدائی کے دوران 80 سال بند پڑے رہنے والے مال خانے سے خزانے کی بڑی کھیپ نکل آئی ،،،، جس پر کمرہ سیل کرکے پولیس نفری تعینات کردی گئی ہے
احاطہ کچہری میں نئی عدالتوں کی تعمیر کا سلسلہ جاری تھا کہ کھدائی کے دوران 80 سال بند پڑے رہنے والے مال خانے سے خزانے کی بڑی کھیپ نکل آئی، تاہم انتظامیہ کی جانب سے اس معاملے کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے ،،، ذرائع کا کہنا ہے خزانے میں اشرفیاں ، بھاری مقدار میں سونا اور انگریز دور کا اسلحہ شامل ہے ،،،، جس کی مالیت اربوں روپے میں ہوسکتی ہے ،،،ذرائع کے مطابق جلد محکمہ آثار قدیمہ لاہور کی ٹیم اس جگہ کا معائنہ بھی کرے گی اور کمیٹی تشکیل دی جائیگی جس کی نگرانی میں مال خانے کی دوبارہ کھدائی کی جائے گی اور وہاں پر موجود قیمتی اشیاء کا جائزہ لیا جائیگا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ