دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جامعہ کراچی کے اساتذہ کا آن لائن امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ

جامعہ کراچی کے اساتذہ نے آن لائن امتحانات پر تبادلہ خیال کے دوران اپنے تحفظات کا اظہارکیا

جامعہ کراچی کے اساتذہ نےتیاری اور تربیت نہ ہونے کے سبب آن لائن امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔۔

جامعہ کراچی کے اساتذہ نے آن لائن امتحانات پر تبادلہ خیال کے دوران اپنے تحفظات کا اظہارکیا۔ ان کا کہنا تھا کہ

جامعہ کراچی انتظامیہ نے نا تو آن لائن امتحانات کی تیاری کی اور نہ ہی اساتذہ کی تربیت کا اہتمام کیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد جامعہ میں عملی امتحانات لئے جائیں۔

اساتذہ کا کہنا تھا کہ لوڈشیڈنگ، انٹرنیٹ کی عدم فراہمی اور بغیر وسائل کے طلباء آن لائن

امتحانات دینے سے قاصر ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ آن لائن ایولوایشن کمیٹی کے

تمام اراکین مستعفی ہوں۔ اکیڈمک کونسل، سنڈیکیٹ اور سینیٹ اجلاس بلایا جائے۔

About The Author