دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نوشہرہ موٹروے پر لاہور سے پشاور جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی

۔مسافر کوچ موٹروے پر جبہ داودزئی کے قریب پیش آنے والے حادثے میں پانچ افراد جان بحق

نوشہرہ موٹروے پر لاہور سے پشاور جانے والے مسافر کوچ کا شکار ہوگیا ۔۔

۔مسافر کوچ موٹروے پر جبہ داودزئی کے قریب پیش آنے والے حادثے میں پانچ افراد جان بحق

اور چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں

نوشہرہ موٹر وے پر جبہ داؤد زئی کے قریب افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔

جہاں لاہور سے پشاور جانے والا مسافر کوچ الٹ گئی۔۔ریسکیو زرائع کے مطابق بس الٹنے سے پانچ افراد موقع پر جانبحق ہوگئے۔۔

جبکے چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔۔اب تک ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے اہلکاروں نے پانچ ڈیڈ باڈی کو نکال لیا ہیں

جبکہ زخمیوں کو پشاور اور نوشہرہ کے اسپتالوں کو منتقل کیا گیا ہے۔۔

امدادی سرگرمیوں میں ریسکیو نوشہرہ اور ریسکیو پشاور کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے ۔۔

زخمیوں کی خالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔۔زخمیوں میں مرد اور خواتین شامل ہیں ۔۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔۔

اس وقت امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

About The Author