مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایران نے 60 ہزار ٹن سے زائد کھجوروں کی برآمدات کرکے 53 ملین ڈالر سے زائد کما لیے

ایران ان ممالک میں شامل ہے جن میں کھجوروں کی کاشت اعلی معیار کی ہوتی ہے

ایران نے 60 ہزار ٹن سے زائد کھجوروں کی برآمدات کرکے 53 ملین ڈالر سے زائد کما لیے۔

رپورٹ کے مطابق پچھلے 4 مہینوں کے دوران 60 ہزار 734 ٹن سے زائد مختلف قسم کے

کھجوروں کو 52 ممالک میں برآمد کیا گیا ہے

جن کی مالیت کی شرح 53 ملین 51 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔

ایران ان ممالک میں شامل ہے جن میں کھجوروں کی کاشت اعلی معیار کی ہوتی ہے۔

ایرانی کھجوروں کی برآمدات کی پہلی منزل عراق ہے۔

عراق کے بعد پاکستان اور قازقستان میں کھجوروں کی برامدات ہوئی ہیں۔

%d bloggers like this: