دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شراب لائسنس کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب نیب لاہور آفس پیش

قومی احتساب بیوور نے عثمان بزدار سے پونے 2 گھنٹے تک تحقیقات کیں

شراب لائسنس کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب نیب لاہور آفس پیش ہوگئے

قومی احتساب بیوور نے عثمان بزدار سے پونے 2 گھنٹے تک تحقیقات کیں۔

 وزیراعلیٰ پنجاب بغیر پروٹوکول نیب دفتر پہنچے۔ نیب کی جانب سے

شراب لائسنس اجرا کے حوالے سے عثمان بزدار سے سوالات پوچھے گئے۔

وزیراعلیٰ نے وزرا، مشیروں اور پارٹی رہنماؤں کو بھی نیب آفس نہ آنے کی ہدایت کر رکھی تھی۔

About The Author