مئی 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی خبریں

سرائیکی وسیب کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں تجزیے اور تبصرے
مچھروں کی بہتات ، ڈینگی اور ملیریا بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا
ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)ڈیرہ شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں مچھروں کی بہتات ، ڈینگی اور ملیریا بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا ،شہری شدید پریشانی میں مبتلا ہوگئے، فوری شہر میں مچھر مار سپرے کرنے کا

مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہر اور اس کے مضافاتی علاقہ ،توصیف آباد ،گیلانی ٹاﺅن ،طارق آباد ،مریالی ،ڈیوالہ ،ڈیال روڈ ،عید گاہ روڈ سمیت دیگر علاقوں میں مچھروں کی افزائش نسل سے انتہائی

سامنا کرنا پڑرہا ہے۔رات کے اوقات میں مچھروں کے جتھے کے جتھے نکل کھڑے ہوتے ہیں اور شہریوں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں جس سے بچے بوڑھے جوان اور خواتین کو ان سے جان چھڑانا محال ہوتا ہے

بہتات ہوگئی جس سے شہریوں کو جینا ددبھر کردیا ہے۔ سرکلر روڈ سمیت دیگر مقامات پر آمدورفت کے دوران سائیکل اور موٹرسائیکل سوار کی آنکھوں میں مچھروں کی گرنے سے لوگوں کو پریشانی اور مشکلات کا ۔ان مچھروں کے باعث ان علاقوں میں ڈینگی اور ملیریا بیماری کے پھوٹ پڑے کا شدید خطرہ لاحق ہو چکاہے ۔دوسری جانب سرکاری اداروںکی طرف سے کہیں بھی مچھرمارسپرے نہیں کیاجارہا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)ڈیرہ شہر کی سبزی و فروٹ منڈی میں سہولیات کا فقدان شہری مشکلات سے دوچار،عورتوں، بچوں، بوڑھوں، عام شہریوں اور خریداروں کا گزرنا انتہائی مشکل ہوگیا، جبکہ مارکیٹ کمیٹی

۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگرفوری طور پر مچھرمارسپرے نہ کیاگیاتوڈینگی وائرس پھیلنے کے خدشات بھی بڑھ جائیں گے ۔ عوامی،سماجی اورسیاسی حلقوں نے محکمہ صحت،ملیریاکنٹرول پروگرام اورتحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن سے فوری مچھر مار سپرے کرنے کامطالبہ کیاہے۔ ٭٭٭ سبزی و فروٹ منڈی میں سہولیات کا فقدان شہری مشکلات سے دوچار کی طرف سے آڑھتیوں، بیوپاریوں، گاہکوں، اور زمینداروں کیلئے شدید گرمی اور حبس کے موسم میں سایہ یا پینے کا صاف پانی مہیا نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی سیکورٹی کا کوئی انتظام یاسہولت میسر ہے، ڈیرہ کی سبزی

دیتا ہے، شہریوں نے سبزی منڈی میں سہولتوں کے فقدان، بڑی گاڑیوں، چنگ چی رکشوںاور ریڑھیوں کی وجہ سے منڈی کے اندر تمام راستوں کو بند کرکے خریداروں کی آمدورفت میں رکاوٹیں کھڑی کر رکھی

و فروٹ منڈی اس وقت سیکورٹی رسک بن چکی ہے اسی طرح مارکیٹ کمیٹی کی نااہلی اور ملی بھگت کے باعث سبزیوں و پھلوں کی قیمت روزانہ کی بنیاد پر نرخ ناموں کے مطابق گاہکوں سے وصولی نہیں کی جاتی اور نرخ نامے بھی بروقت آویزاں نہیں کئے جاتے نہ ہی کہیں کوئی عملداری نظر آرہی ہے، دکاندار اپنی من مرضی کے نرخ وصول کررہے ہیں، مارکیٹ کمیٹی کا عملہ حصہ بقدرجثہ وصول کرکے شہریوں کا تماشا دیکھتا دکھائی ہیں جس کی شہریوں نے سبزی و فروٹ منڈی میں قائم ہونے والی غیر قانونی تجاوزات بارے شدید الفاظ میں احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا،چیف سیکرٹری، کمشنر ڈیرہ ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ سے مطالبہ

ہے سنگل سڑک پر سے گزرنے والی بھاری گاڑیوں کے باعث حادثات روزانہ کا معمول بن چکے ہیں، نصف درجن سے زائد افراد جن میں معصوم بچے بھی شامل ہیں ڈمپروں، ٹریکٹروں،ٹرالیوں کی زد میں آ کر

کیاہے کہ وہ منڈی کی موجودہ صورتحال و مسائل کاجائزہ لیتے ہوئے منڈی میں قائم تجاوزات ااور مصنوعی مہنگائی کے خاتمے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر منڈی کا خود دورہ کریں تاکہ گراں فروشی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔ ٭٭٭ ڈمپر، ٹریکٹر ٹرالیوں سمیت ہیوی ٹریفک نے علاقہ مکینوں کا جینا حرام کر دیا ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈمپر، ٹریکٹر ٹرالیوں سمیت ہیوی ٹریفک نے علاقہ مکینوں کا جینا حرام کر دیا،بھاری گاڑیوں کی زد میں آ کر متعدد شہری اور بچے حادثات کا شکار ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے خاموشی اختیار کرلی۔ شہریوں کا ڈی پی او ڈیرہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ،ڈیرہ اسماعیل خان میں گنجان آبادی کے درمیان سے گزرنے والے تیز رفتار ڈمپروں نے اہل علاقہ کا سکون غارت کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)شہر میں احتیاطی کیبن کے بغیر کھلے عام ویلڈنگ کا کام جاری، ویلڈنگ کے دھوئیں سے فضائی آلودگی میں اضافہ اور ویلڈنگ کی چمک سے شہریوں کی آنکھیں خراب ہونے لگیں،

جان کی بازیاں ہار چکے ہیں، ڈپٹی کمشنر کی جانب سے متعددمرتبہ اس روڈ پر ہیوی ٹریفک کے چلنے پرپابندی عائد کی گئی لیکن عمل درآمد آج تک نہیں ہو سکا۔ دوسری جانب درجنوں چنگ چی رکشوں کے نشئی ڈرائیور سڑک کے عین وسط میں رکشے کھڑے کرکے سواریوں کا انتظار کرتے دکھائی دیتے ہیں جس کیوجہ سے اکثر و بیشتر ٹریفک جام رہتی ہے۔۔ اگر کوئی چھوٹی یا بڑی گاڑی میں سوار مسافر رکشہ ڈرائیوروں کو راستہ کھولنے کی بابت کہے تو رکشہ ڈرائیورز گندگی گالیاں اور تشدد کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔شہریوں نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا ، کمشنر ڈیرہ ، ڈی پی او ڈیرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں بھاری گاڑیوں کی آمدورفت پر پابندی عائد کی جائے اور چنگ چی مافیا کے زیر قبضہ سڑک کو واگزار کروا کے سڑک کو کشادہ کروایا جائے۔ ٭٭٭ احتیاطی کیبن کے بغیر کھلے عام ویلڈنگ کا کام جاری

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) ملزمان نے چنگ چی رکشہ کے لین دین کے تنازع پر نوجوان کو اینٹوں کے وار سے قتل کردیا ، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ، صدر پولیس نے مقتول کے بھائی کی

ڈپٹی کمشنر، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات سمیت ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں احتیاطی کیبن کے بغیر ہی کھلے عام ویلڈنگ کرنیکا کام جاری ہے، دکاندار کرسیاں، کھڑکیاں،دروازے، گیٹ اور دیگر لوہے کی مصنوعات دکانوں کے باہر فٹ پاتھ، سڑکوں پر رکھ کر ویلڈنگ کررہے ہوتے ہیں، جس سے روڈ پر چلنے والوں کا راستہ رک جاتا ہے، اور اس کے ساتھ ہی ویلڈنگ کی چمک سے شہریوں، بچوں، بزرگوں، خواتین کی آنکھیں چندھیا جاتی ہیں، ایسے دکانداروں کیخلاف کارروائی کا نہ ہونا تشویش کا باعث ہے، شہریوں نے ڈپٹی کمشنر، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات سمیت ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ ویلڈنگ کے کام میں احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنیوالے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ شہری ویلڈنگ کی چمک سے محفوظ رہیں اور انکی آنکھیں خراب نہ ہوں۔ ٭٭٭ چنگ چی رکشہ کے لین دین کے تنازع پر نوجوان کو اینٹوں کے وار سے قتل کردیاگیا

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں اسلام دشمن اور پاکستان دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے تعلیمات محمدی اور درس کربلا کو

رپورٹ پر چار افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ صدر کی حدود ڈیرہ بنوں روڈ مروت کالونی میںچنگ چی رکشہ کے لین دین کے تنازع پر اینٹوں کے وار سے مخالف ستائیس سالہ ثناءاللہ ولد غلام شبیر قوم موہانہ سکنہ شورکوٹ حال مروت کالونی ڈیرہ کو شدید زخمی کردیا ،زخمی کو تشویشاک حالت کے باعث ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں پر وہ ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کی چوٹ لگنے کے باعث جانبر نہ ہوسکا اور جاں بحق ہوگیا ،مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردی گئی ہے۔پولیس نے مقتول کے بھائی کفایت اللہ کی رپورٹ پر ملزمان رفیق ولد غلام صدیق اتراء، فاروق، رﺅف پسران محمد رفیق، عصمت اللہ اتراءولد ابراہیم سکنائے مروت کالونی سمیت 4افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ٭٭٭ مولانا فضل الرحمٰن کی مرکزی انجمن تاجران کے صدر راجہ اختر علی سے گفتگو مدنظر رکھنا اور اس پر عمل کرنا انتہائی ضروری ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان امن جرگہ کے سرکردہ رہنما معروف سماجی سیاسی شخصیت اور مرکزی انجمن تاجران کے صدر راجہ اختر علی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا

معاہدات پر عمل درآمد اور اشتعال انگیز الفاظ حرکات و سکنات سے گریز وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت، اہل بیت عظامؓ، عشرہ مبشرہؓ اور اصحاب رسول کی عظمت شعائر اسلام کی

کہ ماضی کی فرقہ واریت نے اس شہر کے باسیوں کو انمٹ زخم اور ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ۔ یہ عدم برداشت فرقہ واریت کا ہی نتیجہ تھا کہ اسی کی دہائی میں ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات میں ڈیرہ اسماعیل خان سر فہرست آنے لگا خدا کے فضل وکرم سے ہم نے1991ءمیں مقامی انتظامیہ ، اہل تشیع اور اہلسنت اکابرین کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا اور تاریخی معاہدہ کرایا جسکے ثمرات یہاں سے فرقہ واریت کے خاتمہ کی صورت میں آج تک موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو قوتیں پاکستان کے استحکام یہاں جمہوریت کے فروغ اور عالم اسلام کو ختم کرنے کی درپے ہیں وہ فرقہ واریت کو ہوا دیکر اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کی سازشوں میں ہمیشہ مصروف رہتی ہیں محرم الحرام کے ایام میں بھی اسلام دشمن پاکستان دشمن قوتیں اپنے مذموم ایجنڈا کی تکمیل کیلئے متحرک ہوجاتی ہیں جنکے عزائم کی ناکامی میں عوام کا اتحاد۔ ایک دوسرے کے عقائد کااحترام اور دوسرے کے جذبات کو ابھارنے والے اقدامات سے کنارہ کشی کی صورت میں ممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں اہلسنت اور اہل تشیع اکابرین کے باہمی رابطے سابقہ سربلندی کیلئے مسلمان کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرتے۔ جذبہ حسینی آج بھی ہر مسلمان کے دل میں موجود ہے جس پر عمل پیرا ہونا انتہائی ضروری ہے، معرکہ کربلا میں اہلبیت نے اپنا سب کچھ لٹا کر

مار کر رمضان، حمید اللہ، عمر دراز اور نادر خان سکنائے ٹکواڑہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ان کے قبضے سے16ہزار4سو روپے داﺅمنی اور52پتے تاش برآمد کرکے گرفتار جواریوں کیخلاف 5قمار بازی ایکٹ کے

انسانیت اور بالخصوص مسلمانوں پر جو احسان کیا اسکی نظیر دنیا کی تاریخ میں نہ ملی ہے اور نہ مل سکتی ہے۔ ٭٭٭ ڈیرہ پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائیاں ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)ڈی پی او ڈیرہ کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود کی خصوصی ہدایات پر ڈیرہ پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائیاں، 2کلو چرس ،2پستول اور64کارتوس برآمد، کلاچی پولیس نے ٹکواڑہ میںقمار بازی کی محفل الٹ دی، 4جواری گرفتار16ہزار سے زائد داﺅ منی اور آلات جوا برامد، الگ لاگ مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ڈیرہ کیپٹن (ر) حافظ واحد محمود کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائیوںکی خصوصی ہدایات پر صدر پولیس نے گمل کلاں کے علاقہ میںسی آر بی سی نہر کنارے وانڈہ بلوچاں کے رہائشی منشیات فروش شاہجہان ولد فیض محمد سے 2کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا، یارک پولیس نے سی پیک پل کے قریب ناکہ بندی کے دوران غلام قاسم سکنہ ڈیفنس کالونی سے ایک پستول9mm اور39کارتوس جبکہ گلفراز سکنہ خانی کرونہ بہادری سے ایک پستول30بور اور25کارتوس برآمد کرکےدونوں ملزمان کیخلاف188ppc کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ ادھر کلاچی پولیس نے ٹکواڑہ کے علاقہ میں قمار بازی کی محفل پر چھاپہ تحت مقدمہ درج کرلیا۔ ٭٭٭

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے پہلے واقعہ میں تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ سیم نالہ کے قریب دو ملزمان صفدر عباس اور وقاص پسران فیروز شاہ سکنہ میاں وڈا نے دو بھائیوں سید شفقت عباس شاہ اور سید

مبینہ فحاشی اور بدکاری کا اڈہ قائم کرنے سے منع کرنے پر ملزمان نے باپ اور4سالہ بیٹی سمیت3افرادکو زدوکوب کرکے زخمی کردیا ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) مکان میں مبینہ فحاشی اور بدکاری کا اڈہ قائم کرنے سے منع کرنے پر ملزمان نے باپ اور4سالہ بیٹی سمیت3افرادکو زدوکوب کرکے زخمی کردیا ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ،پولیس نے زخمی کی رپورٹ پر 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود خواجکزئی ٹاﺅن میں مکان کے اندر مبینہ فحاشی اور بدکاری کا اڈہ قائم کرنے سے منع کرنے پر دو گاڑیوں پر سوار ملزمان خالد سمیت13مسلح افراد نے لاتوں مکوں اور پسٹل کے بٹ کے وار سے عدنان چناوڑ، اسکی 4سالہ بیٹی دعا فاطمہ اور کچی پائند خان کے رہائشی موسم خان کو زخمی کردیا۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ، کینٹ پولیس نے زخمی عدنان کی رپورٹ پر ملزم خالد سمیت13افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ،زخمی عدنا نے پولیس کو بتایا کہ ملزم خالد کو اس کے مکان میں فحاشی کا اڈہ قائم کرنے سے منع کیا تھا جس پر ملزمان کو رنج وغصہ تھا۔ ٭٭٭ فائرنگ اور چھریوں کے وار سے دو افراد زخمی ہوگئے ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) مختلف واقعات میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے دو افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ،، پولیس نے دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

،سید تحسین علمدار ،سید انصار علی زیدی ،سید غضنفر علی نقوی ،مخدوم مرید کاظم شاہ ،کاظم حسین ،سید محمد علی ،سید علمدار شاہ ،سردار اعزاز خان ، سید عابد حسین شاہ ،سید ثقلین شاہ ،مفتی حسین احمد عرفان ، شیر محمدسمیت

فرحت عباس شاہ سکنائے میاں وڈا پر فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں ایک بھائی فرحت عباس شاہ زخمی ہوگیا جبکہ دوسرا بھائی بال بال بچ گیا ،وجہ عداوت اراضی کا تنازع بیان کیاگیا ۔ پہاڑ پور پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ دوسرے واقعہ میں والی بال میچ کے تنازعہ پر بختاور آباد میں عامر اور رستم نے 25سالہ راشد پٹی بن ولد رحمت اللہ سکنہ تھویا فاضل کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا۔ کینٹ پولیس زخمی نوجوان کی رپورٹ پر اس واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔ ٭٭٭ محرم الحرام کے دوران امن وامان کے قیام کے حوالے سے ڈ سرکٹ ہاﺅس میں گرینڈ جرگہ ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)محرم الحرام کے دوران ضلع بھر میں امن و امان قائم رکھنے اور مختلف مکاتب فکر کے درمیان بھائی چارے کی فضاءکو فروغ دینے کے لےے تمام ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ضلعی پولیس سر براہ ڈیرہ اسماعیل خان کیپٹن (ر) واحد محمود نے سرکٹ ہاﺅس میں گرینڈ جرگہ کے دوران کیا ۔اس موقع پر وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور ،ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عمیر خان ،قاری خلیل احمد سراج ،مولانا قاری محمد اعجاز ،حافظ عبدالمجید گوگا خیل ،خورشید احمد مدنی،راجا اختر علی ،محمد صادق،لالا عبد العزیز ،حاجی عبد الرشید دھپ ،حلیم قصوریہ ،محمد حنیف پیپا ، اسماعیل بلوچ ،سید فیاض حسین بخاری ،بشیر حسین علمائے کرام اہلسنت و اہل تشیع نے شر کت کی ۔ اس موقع پر ڈی پی او ڈیرہ نے کہا کہ آ ج اس گرینڈ جرگے کے انعقادکا مقصد ڈیرے کا امن ہے پاک فوج اور پولیس کی قربانیوں کی بدولت آ ج ہم امن کا سانس

کمیوں کو پورا کیا ہے اور مزید بھی اس ضلع کی بہتری کے لےے کام کر رہے ہیں ۔آ خر میں گرینڈ جرگہ میں شریک تمام مکاتب فکر اور علمائے کرام نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے امن کے لےے ہم ضلعی انتظامیہ کے

لے رہے ہیں ۔اس ضلع کے امن و امان کے لےے تمام مکاتب فکر ، پاک فوج اور پولیس کے شانہ بشانہ رہیں اگر کوئی اس ضلع کے امن کی فضاءکو خراب کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔ پرانے معاہدات پر من و عن عمل در آ مد کیا جائے گا اور کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی تاہم انہوں نے گرینڈ جرگہ کے اکابرین و علماءسے اپیل کی کہ وہ ماضی کی طرح بڑے پن اور کھلے دل سے اس ضلع کے امن و امان کو یقینی بنائیں ۔انہوں نے کہا کہ آ پس کا اتحاد جوکہ ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے کہ آ ج اشد ضرورت ہے کیونکہ سماج دشمن عناصر اس تاک میں بیٹھا ہوا ہے کہ کہیں انتشار کی چنگاری پھوٹے مگر ہم نے آ پس میں اتحاد و اتفاق کو قائم کر کے ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانا ہے ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ عمیر خان نے کہا کہ آ ج کے اس گرینڈ جرگے کا مقصد ڈیرے کا امن ہے اگر ڈیرہ میں امن ہوگا تو ملک میں امن ہوگا ۔ہمارا کام لوگوں کے لےے آ سانیاں پیدا کرنا ہے ہمارے در وازے آ پ لوگوں کے لےے 24 گھنٹے کھلے ہیں اگر کوئی سوشل میڈیا پر کوئی ایسا مواد شیئر کرتا ہے جس سے خدا نخواستہ امن میں خلل آئے تو آپ نے صبر و بر داشت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا ۔اس ضلع کے امن کے لےے آ پ تعاون کریں تاکہ اس بار بھی محرم الحرام امن و امان سے گزرے ۔اس موقع پر وفاقی وزیر علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ اس ضلع کے امن و امان کے لےے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا ۔اگر آپ لوگوںکو کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو فوری ضلعی انتظامیہ کو آ گاہ کریں صوبائی حکومت نے محرم الحرام کے انتظامات کی شانہ بشانہ کام کر کے محرم الحرام کو امن و امان سے گزاریں گے ۔مولانا قاری خلیل احمد سراج نے ملک کی سلامتی اور ضلع کے امن و امان کے لےے دعا کرائی ۔ ٭٭٭

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) "ٹائیگر فورس ٹری پلانٹیشن ڈے”کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان فارسٹ ڈویژن اور فارسٹ ڈویژن ساﺅتھ کی جانب سے مجموعی طور پر 2لاکھ 30ہزار سے زائد پودے لگائے

*** شادی ہالز مالکان نے بکنگ شروع کردی ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) شادی ہالز مالکان نے بکنگ شروع کردی، شادی ہالز مالکان کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ سے شادی ہالز بند پڑے ہیں اور ان میں کام کرنے والے ملازمین بھی بے روزگار ہیں، حکومت 16 ستمبر شادی ہال کھلونے کا باقائدہ نوٹیفکیشن جاری کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت نے 16 ستمبر کو شادی ہالز کھولنے کے حوالے سے واضح احکامات نہیں دیے، ہ دیگر شعبوں کی طرح ضروری تھا کہ شادی ہالز کو بھی کھول دیا جاتا۔دوسری جانب شادی ہالز مالکان نے سولہ ستمبر کو ہالز کھولنے کی امید پر بکنگ کا آغاز کر دیا مگر اس کے باوجود مالکان کا کہنا ہے کہ انہیں حکومت باقائدہ نوٹیفکیشن جاری کرے۔ دوسری جانب شادی ہالز کی تزئین و آرائش اور اسکی مرمت کے حوالے سے مالکان کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ سے شادی ہالز بند پڑے ہیں اور ان میں کام کرنے والے ملازمین بھی بے روزگار ہیں۔حکومت کو چاہیے کہ ان غریب لوگوں کے گھروں کے چولہے کو مزید ٹھنڈا نہ رہنے دیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ریستورانوں کی طرح شادی ہالز کو بھی کھولنے کے حوالے سے واضح احکامات جاری کرے۔ دوسری جانب حکومت نے فاسٹ فوڈ اینڈ ریسٹورانٹ کھولنے کیلئے ایس اوپیز جاری کردیے ہیں، سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسٹورانٹ کے ڈائننگ ہالز میں پارٹیز کی اجازت نہیں ہوگی، 50 فیصد لوگوں کو کھانا کھانے کی اجازت ہوگی، جبک ہ60 سال سے زائد عمر شہریوں کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ٭٭٭ "ٹائیگر فورس ٹری پلانٹیشن ڈے”کے موقع پر مجموعی طور پر 2لاکھ 30ہزار سے زائد پودے لگائے گئے گئے۔ یہ بات کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحییٰ اخونزادہ کی جانب سے رواں شجرکاری مہم کے دوران کمشنر آفس کے احاطہ میں پودا لگانے کے موقع پر بتائی گئی۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان

سرسبز پاکستان کا خواب ضرور شرمندہ تعبیر ہو پائے گا۔ تقریب کے اختتام پر ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

فارسٹ ڈویژن نعمان وزیر کے علاوہ محکمہ جنگلات و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر کمشنر ڈیرہ نے کہا کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔ درخت جہاں گلوبل وارمنگ جو کہ عالمی سطح کا چیلنج بن چکا ہے کے تدارک کا بنیادی ذریعہ ہیں وہیں درختوں کے دیگر بیش بہا فوائد ہیں۔ اس موقع پر کمشنر ڈیرہ ڈویژن یحییٰ اخونزادہ نے کہا کہ درخت انسانی زندگی کے بنیادی جزو آکسیجن کی فراہمی کا ذریعہ ہیںاور ماحولیاتی آلودگی کو جذب کرتے ہیں۔ درخت زمینی کٹاﺅ کو روکتے ہیں اور درخت لگانے سے ہی بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا تدارک ممکن بنایا جا سکتاہے لہذا عوام کو بھی چاہیے کہ ملک بھر میں جاری شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور نہ صرف شجرکاری میں حصہ لیں بلکہ پہلے سے موجود درختوں کی دیکھ بھال بھی کریں۔ انہوں نے کہا کہ رواں شجرکاری مہم کے دوران جہاں ایک طرف جنگلات کی وسعت میں اضافہ کیا جا رہا ہے وہیں اربن پلانٹیشن کے تحت ضلع بھر میں پھلدار اور آرائشی پودے بھی لگائے جا رہے ہیں۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژ ن نعمان وزیر ، محکمہ جنگلات و دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے بھی پودے لگائے ۔ اس موقع پر کمشنر ڈیرہ ڈویژن کو بتایا گیا کہ گزشتہ روز”ٹائیگر فورس ٹری پلانٹیشن ڈے”کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان فارسٹ ڈویژن میں مجموعی طور پر ڈیرہ لاکھ سے زائد پودے لگائے گئے جبکہ فارسٹ ڈویژن ساﺅتھ کی جانب سے 72ہزار سے زائد پودے لگائے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ محکمہ جنگلات کی جانب سے سال بھر شجرکاری کا عمل جاری رہتا ہے اور پہلے سے موجود درختوں اور جنگلات کی دیکھ بھال کیلئے بھی خاطر خواہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔اس موقع پر کمشنر ڈیرہ نے کہا کہ اگر اس تسلسل سے شجرکاری مہموں کو کامیابی سے ہمکنار کیا جائے تو انشاءاﷲ ٭٭٭ پرفضاءوتفریحی مقام شیخ بدین کے مقام پر گومل یونیورسٹی کی 1800کنال اراضی کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)محکمہ زراعت نے 35 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کو پھلدار پودوں کی کامیاب کاشت کیلئے مثالی قرار دیاہے اور کہاہے کہ پھل دار پودوں سے بہترین اور عمدہ قسم کا پھل حاصل

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمدکا پرفضاءوتفریحی مقام شیخ بدین کے مقام پر گومل یونیورسٹی کی 1800کنال اراضی کا دورہ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم جیلانی، کوارڈینیٹر سٹی کیمپس ڈاکٹر شکیب اللہ،ڈائریکٹر انگریزی احسان اللہ دانش اور سیکیورٹی آفیسر شمروز خان بھی ہمراہ تھے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا کہ شیخ بدین کے پر فضاءتفریحی مقام پر گومل یونیورسٹی کی زمین کا ہونا خوش آئند ہے۔ یہاں آکر ملکہ کوہسار کو بھول گیا ہوں کہ اس علاقے میں بھی اتنی پرفضاء، تفریحی اور خوبصورت جگہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گومل یونیورسٹی کی زمین پر کسی کو بھی ایک انچ قبضہ نہیں کرنے دینگے ۔ گومل یونیورسٹی کی زمین لاوارث نہیں کہ کوئی بھی اس پر قبضہ کر لے یا جس کا دل ہو یونیورسٹی کے جنگلات سے لکڑیاںکاٹ کر گومل یونیورسٹی کونقصان پہنچائے۔ ایسے لوگوں کےخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائے گا ۔انہوں نے سیکیورٹی آفیسر کو فوری طور پر ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ شیخ بدین پر گومل یونیورسٹی کے بورڈ توڑنے والوں کےخلاف فوری طور پر ایف آئی آر کروائی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی اس طرح کی غلط حرکت نہ کر سکے اور اس مقام پر گومل یونیورسٹی کاسیکیورٹی اہلکار تعینات کیا جائے جوگومل یونیورسٹی کی زمین کی رکھوالی کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شیخ بدین کے مقام پر روڈ کی تعمیر کروائی جائے اور یہاں گومل یونیورسٹی کا ایک چھوٹا گیسٹ ہاﺅس بنیادی سہولیات کےساتھ بنایا جائے تاکہ بنوں اور ڈیرہ ڈویژن کے لو گ اس پر فضاءتفریحی مقام سے مستفید ہوں ۔وائس چانسلر نے مزید کہا کہ گومل یونیورسٹی کے گیسٹ ہاﺅس کے قیام سے اس علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا اور گومل یونیورسٹی کی آمدن کا ذریعہ بھی بنے گا۔ ٭٭٭ ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کو پھلدار پودوں کی کامیاب کاشت کیلئے مثالی قرار

استفادہ کریں تو یہ پیداوار باآسانی 15سو من فی ایکڑ تک پہنچائی جا سکتی ہے۔ انہوںنے کہا کہ کاشتکار چقندر کی کاشت کیلئے مزید معلومات و رہنمائی کی غرض سے ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے عملہ کی

کرنے کیلئے موسم کے مطابق ان کی دیکھ بھال کرنا نہایت ضروری ہے کیونکہ پھلدار پودے موسموں کے تغیرو تبدل اور ناموافق تبدیلیوں کا اثر بہت جلد لیتے ہیں اور یہ ناموافق حالات پھل دار پودوں اور ان پر لگے ہوئے پھل کے لحاظ سے نازک مراحل میں وقوع پذیر ہوں تو پودوں اور ان پر لگے ہوئے پھل کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے اسلئے ضروری ہے کہ اس موسم میں پھلدار پودوں کی دیکھ بھال کی طرف خصوصی توجہ دی جائے کیونکہ گرمی اور خشکی سے پھل جھلس جاتا ہے اور اس کا چھلکا پھٹ جاتا ہے جس سے پھل کی خاصیت متاثر ہوتی ہے اور باغبانوں کی آمدنی میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔محکمہ کے ترجمان نے بتایاکہ پھل بننے سے اس کے پکنے تک ایک لمبا عرصہ درکار ہے اور اس لمبے عرصہ میں موسم گرما کی شدت سے بھی پھلوں کو گزرنا پڑتا ہے لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ زیادہ درجہ حرارت کے مضر اثرات سے پودوں کو بچانے کیلئے حفاظتی اقدات کیے جائیں۔ انہوںنے کہاکہ باغبان حضرات کو پودوں کو گرمی سے بچانے کیلئے مناسب تدابیر کا علم ہونا نہایت ضروری ہے نیز انہیں گرمی یعنی زیادہ درجہ حرارت کے پودے پر اثرات کے متعلق بھی معلوم ہونا چاہیے تاکہ باغبان حضرات اپنے باغات کو گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھ کر بھر پور پیداوار حاصل کر سکیں۔ ٭٭٭ چقندر کی کاشت وسط اگست سے شروع کر نے کی ہدایت ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)زرعی ماہرین نے چقندر کی کاشت وسط اگست سے شروع کر نے کی ہدایت کی ہے اور کاشتکاروں سے کہا ہے کہ وہ چقندر کی فی ایکڑ بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے چقندر کی کاشت کا عمل وسط اگست سے شروع کر کے ستمبر کے آخر تک مکمل کر لیں۔ ماہرین زراعت نے بتایا کہ چقندر ایک انتہائی اہم ، منافع بخش اور نقد آورفصل ہے۔انہوںنے بتایا کہ زرعی تحقیقی اداروں کی سالہا سال کی محنت ، تجربات اور مشاہدات کے باعث چقندر کی فی ایکڑ پیداوار 7سو من سے بڑھ کر 12سو من تک پہنچ گئی ہے۔ انہوںنے بتایا کہ اگر کاشتکار چقندر کی کاشت کے دوران جدید سائنسی طریقہ کاشت سے خدمات بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ ٭٭٭ وٹامن سی اور منرلزسے بھرپور لوکی کئی بیماریوں کا علاج ہے

طور پر دنوں میں وزن میں کمی آتی ہے کیوں کہ اس میں صفر کیلوری اور بے شمار وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں‘اگر آپ بے خوابی کے شکار ہیں تو لوکی کے جوس میں تلوں کے تیل کو مکس کرکے پینا عادت بنالیں،

ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)وٹامن سی اور منرلزسے بھرپور لوکی کئی بیماریوں کا علاج،لوکی وٹامن سی ، کے ، اے ، ای ، آئرن فولک ایسڈ، پوٹاشیم اور میگنیشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے. رپورٹ،وٹامن سی اور منرلزسے بھرپور لوکی کئی بیماریوں کا علاج،وٹامن سی سے بھر پور لوکی کے استعمال سے موسم گرما میں گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جبکہ فرحت بخش ہری سبزی لوکی کے استعمال سے بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں لوکی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذاﺅں میں سے ایک تھی جو کہ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے.لوکی وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ ہے، ماہرین غذائیت لوکی کو صحت بخش سبزی قرار دیتے ہیں اسی لیے کولیسٹرول لیول، شوگر لیول اور بلڈ پریشر متوازن رکھنے کے لیے لوکی تجویز کی جاتی ہے لوکی وٹامن سی ، کے ، اے ، ای ، آئرن فولک ایسڈ، پوٹاشیم اور میگنیشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جبکہ اس میں 92 فیصد پانی اور صفر کیلوریز پائی جاتی ہیں. 250 سے 300 گرام کی لوکی لیں اور اسے اچھی طرح دھولیں، اس کے بعد چھلکے چھیل لیں کر سبزی کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ان ٹکڑوں کو بلینڈر میں ڈال دیں جس کے بعد پودینے کے 5 سے 6 پتوں کا اضافہ کریں جبکہ کچھ مقدار میں پانی کو بھی شامل کرکے بلینڈ کرلیں جوس بن جائے تو اس میں ایک چمچ زیرہ پاﺅڈر، دو چمچ سیاہ مرچ پاﺅڈر اور حسب ذائقہ نمک شامل کرکے مکس کرکے پی لیں.لوکی ٹھنڈی تاثیر رکھنے والی سبزی ہے ، خصوصاً گرمیوں میں اس کے استعمال سے ڈی ہائیڈریش کی شکایت دور ہوتی ہے، معدے کو ٹھنڈا رکھتی ہے جبکہ جگر کی صحت کے لیے بھی نہایت مفید ہے ، گرمیوں میں نکسیر پھوٹنے، گرمی دانوں ، ایکنی اور السر سے بچاﺅکے لیے لاکی کا جوس نہایت مفید ثابت ہوتا ہے‘وزن کم کرنے کے لیے لوکی کا استعمال بہترین نتائج دیتا ہے ، یہ وہ واحد سبزی ہے جس کے استعمال سے چہرے پر ڈائیٹنگ کے اثرات نہیں آتے بلکہ معدے کی صحت بہتر ہونے کے سبب چہرہ مزید کھِل اٹھتا ہے.لوکی کا جوس یا اسے سلاد کی صورت میں استعمال کرنے سے حیرت انگیز جس سے نیند کا مسئلہ دور ہوجائے گا. لوکی کا استعمال قبض اور ڈائریا سے نجات دلاتا ہے، گرمیوں کے موسم میں اکثر کھانے کے بعد سینہ جلنے لگتا ہے، ہر کھانے کے ساتھ اگر لوکی بطور جوس، سلاد یا اس کا رائتہ بنا کر

کردیا۔اعلامیہ میں واضح کیا گیاہے کہ شادی ہال اور تعلیمی اداروں کے علاوہ باقی تمام شعبوں کو آج سے کھلنے کی اجازت ہو گی۔مراسلے میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ متعلقہ اداروں سے اجازت کے بعد مذہبی

استعمال کر لیا جائے تو سینے کی جلن، تیزابیت کی شکایت دور ہوتی ہے، نظام ہاضمہ کی کاکردگی درست ہوتی ہے‘لوکی کا جوس جگر کے ورم کو دور کرنے کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے.صفر کیلوریز پائے جانے کے سبب لوکی کے جوس کے استعمال سے بغیر کسی اضافی کیلوریز کے بھوک کا احساس کم ہوتا ہے جس سے مزید کچھ کھانے کی طلب ختم ہو جاتی ہے اور وزن کنٹرول رہتا ہے. ٭٭٭ دو اہم شہروں لیہ اور تونسہ کو ملانے کے لئے دریائے سندھ پر پل کی تعمیر کا کام تکمیل کے مراحل میں داخل ہوگیا ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز) جنوبی پنجاب کے دو اہم شہروں لیہ اور تونسہ کو ملانے کے لئے دریائے سندھ پر پل کی تعمیر کا کام تکمیل کے مراحل میں داخل ہوگیا، آئندہ چند ماہ میں فنشنگ کا کام مکمل ہو جائے گا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام نے منصوبے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ یہ پل لیہ میں دریائے سندھ اور تو نسہ کے مشرقی کنارے اور ڈی جی خان میں دریا کے مغربی کنارے کے درمیان تعمیر کیا جا رہا ہے۔2690 ملین روپے کے اس منصوبے پر کام فروری 2018ءمیں شروع ہوا اور اکتوبر 2017 میں ایکنک نے یہ منصوبہ منظور کیا تھا۔ این ایچ اے حکام نے بتایا کہ دونوں شہروں کے مابین دریا کو عبور کرنے کا مناسب انتظام نہیں تھا جبکہ ماضی میں آمدورفت کے لیے صرف دو راستے تھے جس کے لئے مقامی لوگوں کو میلوں کی مسافت طے کرنا پڑتی تھی ان میں ایک رستہ ڈیرہ اسماعیل خان تا دریا خان کا پل جو 88 کلو میٹر دور بالائی جانب اور دوسرا 52 کلومیٹر دور زیریں جانب تونسہ پل کا دشوار گزار رستہ تھا لیکن اس وقت لیہ اور تونسہ کے درمیان کوئی پل نہیں تھا اس پل کی تعمیر سے دونوں شہروں کے مابین مسافت 55 سے 125 کلومیٹر تک مسافت کم ہو جائے گی۔این ایچ اے حکام نے بتایا کہ اس منصوبے سے انڈس ہائی وے اور پنڈی بھٹیاں۔ ملتان موٹر وے ایم فور کے درمیان لنک بھی فراہم کرے گا جس سے مشرق سے مغرب کی جانب ٹریفک کا بوجھ بھی تقسیم کرنے میں مدد ملے گی۔ ٭٭٭ [8/10, 5:55 PM] Gohar Ghuncha: تعلیمی اداروں اور شادی ہال کے علاوہ باقی تمام شعبے پیر کے روز سے کھل گئے ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)خیبر پختونخوا میں تعلیمی اداروں اور شادی ہال کے علاوہ باقی تمام شعبے پیر کے روز سے کھل گئے ہیں۔ اس حوالے سے سیکریٹری داخلہ و قبائلی امور اکرم اللہ خان نے نوٹیفیکیشن جاری

کے تناظر میں مکمل حمایت وتعاون جاری رکھیں گے ،ان خیالات کا اظہار یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بلدیات ودیہی ترقی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان نے ضلع بھر کے سیکرٹریز

اجتماعات کی بھی اجازت ہو گی اور تمام پبلک ٹرانسپورٹ کی بھی اجازت ہوگی۔ سیکرٹری داخلہ اکرام اللہ خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ اپنے دائرہ اختیار میں تمام اداروں کیلئے ایس او پیز کا تعین کریں اور اس پر عملدرآمد بھی یقینی بنائیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ملک بھر میں کورونا صورتحال میں بہتری کے ساتھ ہی کاروباری سرگرمیاں بحال ہونا شروع ہوگئیں، ڈیرہ میں گزشتہ روز سے کاروباری اور تجارتی سرگرمیا بحال کردی گئیں، حکومت نے کاروباری اور تجارتی سرگرمیوں کی اجازت دے دی ہے۔ریسٹورانٹ کھولنے اور ان آو¿ٹ سروس کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔ہوٹلز اور ریسٹورانٹ کے اوقات کار رات 10بجے تک ہوں گے۔اسی طرح اسپورٹس، دکانیں، حجام ، بیوٹی پارلرز بھی کھول دیے گئے۔تعلیمی اداروں اور شادی ہالز کو 15ستمبر کو کھولا جائے گا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چل سکے گی، جب کہ کاروبار کے اوقات کار اور ہفتہ وار چھٹیاں کورونا وائرس سے پہلے والے معمول کے مطابق ہوں گی ،سرکاری ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ خطرہ ابھی ٹلا نہیں، عوام سے گزارش ہے کہ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ، ہدایت کی گئی تھی کہ کسٹمرز اور ملازمین کے لیے ہیڈ سینیٹائزر اور ماسک کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ٭٭٭ کشمیر ی حریت پسندوں کے تحریک آزادی کی مکمل اخلاقی اور جذبہ اخوت کے تناظر میں مکمل حمایت وتعاون جاری رکھیں گے ،رحمت اللہ مروت ڈیرہ اسماعیل خان ( غنچہ نیوز)بھارتی حکومت نے گزشتہ سال 05 اگست 2019 کو ملکی آئین کی دفعہ 370 اور 35A ختم کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کو اپنا حصہ قرار دے کر ساری ریاست میں طاقت کے بل بوتے پر کرفیو لگادیا اور شہریوں کو گھروں تک محدود کردیاگیا ،اس کے بعد سے نیندر مودی حکومت نے مقبوضی جموں کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی کو کم کرنے کے لئے روایتی جبر وتشدد اور جارحانہ عزائم کے تحت شہریوں کو اپنے علاقوں میں جینا محال کردیا ،مگر کشمیری حریت پسندوں اور تحریک آذادی کے حصول کے لئے لڑنے والے سرفروش مجاہدین نے اس غیر آئینی اقدام کو جوتوں کی نوک پر رکھ کر بھارتی فوجیوں اور ان کے چیلوں کو نشان عبرت بنا کر اپنے آذادی کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے تحریک مہم کو تیز تر کردیاہے ،ہم تمام افسران واہلکاران کشمیر ی حریت پسندوں کے تحریک آزادی کی مکمل اخلاقی اور جذبہ اخوت

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

ونائب قاصدین شہری ودیہی کونسلز کے اہلکاروں سے دفتر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بلدیات رحمت اللہ خان نے شرکاءتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آذادی اور خودمختیاری بڑی نعمت ہے ،حق قلیل ہوتاہے مگر جب باطل سے ٹکراتا ہے تو اس کا بھیجا چہرے پر بکھیر کر اسے واصال جہنم کرتاہے ،صبح آزادی کے طلوع تک پاکستان بھر کے محب وطن غیور باشندگان

کشمیری حریت پسندوں کے ساتھ تعاون کا سلسلہ جاری رکھیں گے ،انہوں نے پاک افواج کی طرف سے جاری مہم کو بھی سراہا اور ملکی استحکام وسلامتی کے حوالے سے پائیدار اقدامات کو بھی پذیرائی بخشی ۔

%d bloggers like this: