ڈیرہ غازیخان
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ذاتی دلچسپی سے ڈی جی خان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو عید سے قبل فنکشنل کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔
ضروری مشینری کی خریداری سمیت کارپوریشن کی بند گاڑیوں اور مشینری کی مرمت کرکے فنکشنل کردیا گیا ہے۔
عملہ کو یونیفارم میں ملبوس کردیا گیا۔گزشتہ روز ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے عملہ کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈی جی خان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی و ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ
اب ڈی جی خان شہر میں کمپنی کا عملہ جاذب نظر یونیفارم میں ملبوس ہوکر صفائی ستھرائی کرتا نظر آئیگا۔
ڈی جی خان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی شہر میں صفائی کے مسئلہ کو مستقل طور پر حل کرنے کیلئے اپنی مہارت دکھائے گی۔
ڈی جی خان شہر میں صفائی کے لحاظ سے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا قیام ناگزیز تھا
جس پر کافی عرصہ سے کام کیا جارہا تھا اب بالکل عید سے قبل کمپنی کو فنکشنل کیا جارہا ہے۔
اب شہر کا صفائی کا مسئلہ مستقل طورپر حل ہوگا۔
ڈیرہ غازیخان
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان میں بلین ٹری کے تحت دوسرے فیز میں 9،اگست سے شجرکاری کا آغاز کیا جائیگا۔
ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے اجلاس منعقد کرکے شجرکاری کے انتظامات کو حتمی شکل دی۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملک محمد رمضان اور متعلقہ محکموں کے افسران شریک تھے۔
ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا کہ شجرکاری میں ہر فرد کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا۔
شجرکاری میں اراکین اسمبلی،سماجی ورکرز اور ٹائیگر فورس سمیت زندگی کے ہر
شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو شامل کیا جائیگا۔
ڈیرہ غازیخان
ڈیرہ غازی خان میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر مزید دس دکانیں سربمہر کردی گئی ہیں۔
ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ نے مارکیٹوں کے معائنہ کرتے ہوئے اپنی نگرانی میں دکانیں سیل کرائیں۔
ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے تاجر تنظیموں سے کہا کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
عید کے ایام میں خریداروں کا مارکیٹوں میں رش بڑھ جاتا ہے سماجی فاصلوں اور کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل نہ کرنے سے زیادہ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
سمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد آپ سمیت سب کی زندگیوں کو وائرس سے بچانا ہے۔
علاؤہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر نے مارکیٹوں کا معائنہ کرتے ہوئے گرانفروشوں کو دس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا
ڈیرہ غازیخان
کمشنر ساجد ظفر ڈال کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی زیر نگرانی ڈیرہ غازی خان میں قربانی کے جانوروں کی ماڈل مویشی منڈی قائم کی گئی ہے۔
سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی حکومت پنجاب اور ڈیرہ غازی خان انتظامیہ کی طرف سے شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے
پر بائی پاس روڈ دانش سکول کے ساتھ ماڈل مویشی منڈی میں احسن انتظامات کئے گئے ہیں۔منیجنگ ڈائریکٹر کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی محمد یونس کھتران نے کہاہے کہ
منڈی میں مناسب سایہ دار جگہ، پینے اور جانور نہلانے کے پانی کی فراہمی، کھانے پینے کے سٹال، سکیورٹی و دیگر انتظامات بہترین انداز میں کیے گئے ہیں.
اس منڈی میں تاجر اور خریداردونوں کے لیے مناسب سہولیات کا بہترین انتظام کیا گیا ہے
اس ماڈل منڈی کے بہترین اقدامات کا سہراایم ڈی کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی،
حکومت کی متحرک ٹیم کمشنر ڈیرہ غازی خان ساجد ظفر ڈال،
ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان طاہر فاروق کے سر جاتا ہے
اور حکومت کی ہدایات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے کمپنی رات دن ایک کر کے تمام انتظامات کو خوش اسلوبی سے نبھا رہی ہے
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کمشنرڈیرہ غازیخا ن طاہر فاروق نے تونسہ شریف کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر نے عید کے انتظامات سمیت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنرتونسہ محمد یوسف اور دیگر افسران ہمراہ تھے.
ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور فراہم سہولیات کا جائزہ لیاانہوں نے عید کے ایام کے دوران ہسپتال میں بہترین انتظامات کرنے سمیت تحصیل صدر ہسپتال کے توسیعی منصوبہ
کو مکمل کرکے جلد فنکشنل کرنے کی ہدایات جاری کیں انہوں نے تونسہ میں کورونا وائرس سمیت حکومت کی ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا.
ڈپٹی کمشنر نے مویشی منڈی تونسہ کا بھی دورہ کرتے ہوئے سہولیات کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے سنگھڑ پل، سوکڑ چوک،بستی بزدار،بستی منگروٹھہ،ہاشمی چوک، تحصیل صدر ہسپتال،کچی آبادی، پٹھان کوٹ اور دیگر مقامات کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر نے زیر تعمیر پناہ گاہ،بستی بزدار میں فلٹریشن پلانٹ،کمال اور سٹی پارک کا بھی دورہ کیا.ڈپٹی کمشنر کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا بھی دورہ کیا
اور سنٹر میں سائلین سے ملاقات کی اور مسائل دریافت کرتے ہوئے موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے.
ڈپٹی کمشنر نے کچہری روڈ کا بھی دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر نے میونسپل کمیٹی کے آفس میں اجلاس طلب کرکے عید انتظامات کو حتمی شکل دی انہو ں نے کہاکہ
عید کے موقع پر صفائی،سکیورٹی اور دیگر انتظامات بہتر بنائے جائیں اورقربانی کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا جائے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ میونسپل کمیٹی،صفائی عملہ اور دیگر متعلقہ محکموں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
ڈیرہ غازیخان
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان شازب سعیدنے سنٹرل جیل کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا.
مجسٹریٹ دفعہ 30 محمد آصف ہنجرا، سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل سید حسن مجتبیٰ اورمیڈیکل آفیسر بھی ہمراہ تھے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کچن اسیران،ہسپتال،خواتین وارڈ، نوعمر وارڈاور سزائے موت بلاک کا معائنہ کیا اوراسیران سے مسائل پوچھے.
انہوں نے سیران کیلئے تیار کیے گئے کھانے کو بھی چیک کیا.
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث دو قیدیوں مختیار حسین ولد فیض محمد اور سلیمان عرف شاہو ولد گل محمد کو رہا کرنے کے احکامات بھی جاری کیے
ڈیرہ غازیخان
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر حسین میاں نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی پلان مرتب کر لیا گیا ہے
اور مختلف چوراہوں، مساجد اور عید گاہوں میں عوامی اجتماعات کے دوران ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان کی طرف سے موبائل پوسٹیں بنائی جائیں گی
اور 17ایمبولینسز،3 فائر، ایک ریسکیوکی گاڑی سمیت12 موٹر بائیک ایمبولینسزاور دو سو ریسکیورز فرائض انجام دیں گے.
انہوں نے یہ بات اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجلا س میں ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرنئیر عالم،
ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد اختر بھٹہ، کنٹرول روم انچارج، ٹرانسپورٹ انسپکٹراور تمام اسٹیشن کوآرڈینیٹرز نے شرکت کی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ریسکیواینڈ سیفٹی آفیسر تونسہ،
کوٹ چھٹہ اور ڈیرہ غازیخان کو خصوصی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ چھٹیاں منسوخ کر کے عید کے موقع پر عوامی اجتماعات کے مقامات پر کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے
چوکس عملے کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ریسکیورز کو ہدایت کی کہ ہر گاڑی میں کم از کم 20ایمرجنسیوں کا سامان ہونا چاہیے
اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیورز خود کو ذہنی طور پر تیار رکھیں۔
ڈیرہ غازیخان
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ذاتی دلچسپی سے ڈی جی خان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو عید سے قبل فنکشنل کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔
ضروری مشینری کی خریداری سمیت کارپوریشن کی بند گاڑیوں اور مشینری کی مرمت کرکے فنکشنل کردیا گیا ہے۔
عملہ کو یونیفارم میں ملبوس کردیا گیا۔گزشتہ روز ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے عملہ کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈی جی خان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی و ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ
اب ڈی جی خان شہر میں کمپنی کا عملہ جاذب نظر یونیفارم میں ملبوس ہوکر صفائی ستھرائی کرتا نظر آئیگا۔ ڈی جی خان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی شہر میں صفائی کے مسئلہ کو مستقل طور پر حل کرنے
کیلئے اپنی مہارت دکھائے گی۔ڈی جی خان شہر میں صفائی کے لحاظ سے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا قیام ناگزیز تھا
جس پر کافی عرصہ سے کام کیا جارہا تھا اب بالکل عید سے قبل کمپنی کو فنکشنل کیا جارہا ہے۔اب شہر کا صفائی کا مسئلہ مستقل طورپر حل ہوگا۔
ڈیرہ غازیخان
حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازی خان میں بلین ٹری کے تحت دوسرے فیز میں 9،اگست سے شجرکاری کا آغاز کیا جائیگا۔
ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے اجلاس منعقد کرکے شجرکاری کے انتظامات کو حتمی شکل دی۔
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق،ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملک محمد رمضان اور متعلقہ محکموں کے افسران شریک تھے۔
ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہا کہ شجرکاری میں ہر فرد کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہوگا۔
شجرکاری میں اراکین اسمبلی،سماجی ورکرز اور ٹائیگر فورس سمیت زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو شامل کیا جائیگا۔
ڈیرہ غازیخان
ڈیرہ غازی خان میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر مزید دس دکانیں سربمہر کردی گئی ہیں۔
ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد اسد چانڈیہ نے مارکیٹوں کے معائنہ کرتے ہوئے اپنی نگرانی میں دکانیں سیل کرائیں۔
ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے تاجر تنظیموں سے کہا کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
عید کے ایام میں خریداروں کا مارکیٹوں میں رش بڑھ جاتا ہے سماجی فاصلوں اور کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل نہ کرنے سے زیادہ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
سمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد آپ سمیت سب کی زندگیوں کو وائرس سے بچانا ہے
علاؤہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر نے مارکیٹوں کا معائنہ کرتے ہوئے گرانفروشوں کو دس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا
ڈیرہ غازیخان
کمشنر ساجد ظفر ڈال کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کی زیر نگرانی ڈیرہ غازی خان میں قربانی کے جانوروں کی ماڈل مویشی منڈی قائم کی گئی ہے۔
سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی حکومت پنجاب اور ڈیرہ غازی خان انتظامیہ کی طرف سے شہر سے
چند کلومیٹر کے فاصلے پر بائی پاس روڈ دانش سکول کے ساتھ ماڈل مویشی منڈی میں احسن انتظامات کئے گئے ہیں۔
منیجنگ ڈائریکٹر کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی محمد یونس کھتران نے کہاہے کہ منڈی میں مناسب سایہ دار جگہ،
پینے اور جانور نہلانے کے پانی کی فراہمی، کھانے پینے کے سٹال، سکیورٹی و دیگر انتظامات بہترین انداز میں کیے گئے ہیں
اس منڈی میں تاجر اور خریداردونوں کے لیے مناسب سہولیات کا بہترین انتظام کیا گیا ہے اس ماڈل منڈی کے بہترین اقدامات کا سہراایم ڈی کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی،
حکومت کی متحرک ٹیم کمشنر ڈیرہ غازی خان ساجد ظفر ڈال، ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان طاہر فاروق کے سر جاتا ہے
اور حکومت کی ہدایات پر سختی سے عمل کرتے ہوئے کمپنی رات دن ایک کر کے تمام انتظامات کو خوش اسلوبی سے نبھا رہی ہے
ڈیرہ غازیخان
ڈپٹی کمشنرڈیرہ غازیخا ن طاہر فاروق نے تونسہ شریف کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیاڈپٹی کمشنر نے عید کے انتظامات سمیت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔
اسسٹنٹ کمشنرتونسہ محمد یوسف اور دیگر افسران ہمراہ تھے.ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور فراہم سہولیات کا جائزہ لیا
انہوں نے عید کے ایام کے دوران ہسپتال میں بہترین انتظامات کرنے سمیت تحصیل صدر ہسپتال کے توسیعی منصوبہ کو مکمل کرکے جلد فنکشنل کرنے کی ہدایات جاری کیں
انہوں نے تونسہ میں کورونا وائرس سمیت حکومت کی ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا.ڈپٹی کمشنر نے مویشی منڈی تونسہ کا بھی دورہ کرتے ہوئے سہولیات کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے سنگھڑ پل، سوکڑ چوک،بستی بزدار،بستی منگروٹھہ،ہاشمی چوک، تحصیل صدر ہسپتال،کچی آبادی، پٹھان کوٹ اور دیگر مقامات کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر نے زیر تعمیر پناہ گاہ،بستی بزدار میں فلٹریشن پلانٹ،کمال اور سٹی پارک کا بھی دورہ کیا.ڈپٹی کمشنر کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا بھی دورہ کیا
اور سنٹر میں سائلین سے ملاقات کی اور مسائل دریافت کرتے ہوئے موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے.
ڈپٹی کمشنر نے کچہری روڈ کا بھی دورہ کیا. ڈپٹی کمشنر نے میونسپل کمیٹی کے آفس میں اجلاس طلب کرکے عید انتظامات کو حتمی شکل دی انہو ں نے کہاکہ
عید کے موقع پر صفائی،سکیورٹی اور دیگر انتظامات بہتر بنائے جائیں اورقربانی کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا جائے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ میونسپل کمیٹی،صفائی عملہ اور دیگر متعلقہ محکموں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
ڈیرہ غازیخان
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان شازب سعیدنے سنٹرل جیل کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. مجسٹریٹ دفعہ 30 محمد آصف ہنجرا،
سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل سید حسن مجتبیٰ اورمیڈیکل آفیسر بھی ہمراہ تھے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کچن اسیران،ہسپتال،خواتین وارڈ،
نوعمر وارڈاور سزائے موت بلاک کا معائنہ کیا اوراسیران سے مسائل پوچھے. انہوں نے سیران کیلئے تیار کیے گئے
کھانے کو بھی چیک کیا. ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے معمولی جرائم میں ملوث دو قیدیوں مختیار حسین ولد فیض محمد اور
سلیمان عرف شاہو ولد گل محمد کو رہا کرنے کے احکامات بھی جاری کیے
ڈیرہ غازیخان
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان ڈاکٹر حسین میاں نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی پلان مرتب کر لیا گیا ہے
اور مختلف چوراہوں، مساجد اور عید گاہوں میں عوامی اجتماعات کے دوران ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان کی طرف سے موبائل پوسٹیں بنائی جائیں گی
اور 17ایمبولینسز،3 فائر، ایک ریسکیوکی گاڑی سمیت12 موٹر بائیک ایمبولینسزاور دو سو ریسکیورز فرائض انجام دیں گے.
انہوں نے یہ بات اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجلا س میں ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرنئیر عالم،
ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر محمد اختر بھٹہ، کنٹرول روم انچارج، ٹرانسپورٹ انسپکٹراور تمام اسٹیشن کوآرڈینیٹرز نے شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے ریسکیواینڈ سیفٹی آفیسر تونسہ،کوٹ چھٹہ اور ڈیرہ غازیخان کو خصوصی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ
چھٹیاں منسوخ کر کے عید کے موقع پر عوامی اجتماعات کے مقامات پر کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے چوکس عملے کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے ریسکیورز کو ہدایت کی کہ ہر گاڑی میں کم از کم 20ایمرجنسیوں کا سامان ہونا چاہیے
اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیورز خود کو ذہنی طور پر تیار رکھیں۔
ڈیرہ غازیخان
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹر ی اطلاعات اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ امریکی سنڈی اور غیر ملکی معاونین خصوصی کے واپسی کا سفر شروع ہوچکا ہے،
تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا کا ایک ہی دن میں ایوان اقتدار سے رحلت کے بعدپتہ چلتا ہے کہ ابھی تک تو ”پارٹی“ شروع ہی نہیں ہوئی،
اے پی سی اور رہبر کمیٹی کا اجلاس تک نہیں ہوسکا اور انصافیوں کی وکٹیں گرنا شروع ہوچکی ہیں، اگست میں پت جھڑ کا موسم شروع ہوتاہے
اور مارچ تک چلتا ہے لیکن اب تو مارچ کے بغیر ہی معاملات کا آغاز ہوچکا ہے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد کا کہنا تھاکہ اب سب کو پتہ چل گیا ہوگا کہ
چوہدری برادران کے پاس جو امانت ہے وہ ایک حقیقت ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے مائنس ون کا انکشاف کرکے اپنی حکمرانی زمین بوس ہونے کا اشارہ دیدیا تھا
اب مائنس ون سے اپنے آپ کو بچانے کے لیے کئی اور تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا جیسوں کی عید قربان کے بعد قربانی دی جائے گی
لیکن اس سے معاملات نہیں سنبھالیں گے غیر منتخب اور غیر ملکی شہریت رکھنے والوں نے جو گل کھلائے ہیں اگر نیب آزاد ہو تو اس کے لیے کافی مواد جمع ہوچکا ہے،
انہوں نے کہاکہ کینڈین شہریت کا معاملہ نہیں بلکہ ڈیجیٹل پاکستان کے حوالے سے جو اسکینڈل ترتیب دیا گیا تھا استعفیٰ کی وہی وجہ بنی ہے
جبکہ ظفر مرزاا دویات کے حوالے سے دوسرے شکار ہوئے ہیں اب قسطوار مجرم سامنے آرہے ہیں،جے یو آئی کے ترجمان نے کہاکہ
اگست کا مہینہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں آئینی اور غیر آئینی تبدیلیوں کی وجہ سے مشہور ہے،
چینی، آٹا، ادویات، پی آئی اے، مہنگائی اور دیگر معاملات کے حوالے سے مزید انصافیوں کی وکٹیں گرے گی۔
ڈیرہ غازیخان
عوام کو لوٹنے والے عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے
اس سلسلہ میں متعدد پٹرول پمپس کے پیمانے چیک کئے اور کم پیمانہ پٹرول ہونے پر 5000ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ان خیالات کا اظہار سرکل آفیسر ہیڈ کوارٹر انٹی کرپشن ملک عبد المجید آرائیں نے
کیا انہوں نے کہا کہ ڈی جی گوہر نفیس،ڈائریکٹر حافظ احمد طارق کے حکم پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کاشف رفیق،اطہر محمود کانجو،میاں بلال احمد کے ہمراہ شہر بھر کے
مختلف پٹرول پمپس کے پیمانے چیک کئے گئے تو خان پٹرولیم تونسہ روڈ کا پیمانہ کم پایا گیا جسکو 5000روپے موقع پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے
اسی طرح ہمراہی پٹرولیم،عدیل پٹرولیم،اسماعیل پٹرولیم کے پیمانہ جات پورے پائے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ انٹی کرپشن ٹیم نے جب چھاپے مارے تو باقی پٹرول پمپس مالکان اپنے پٹرول پمپس بند کر کے بھاگ گئے
سرکل آفیسر ہیڈ کوارٹر ملک عبد المجید نے مزید کہا کہ عوام کو لوٹنے والے عناصر اپنی روش کو بدل لیں ورنہ ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا ئے گا
انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ کسی بھی شکایت کے بارے میں براہ راست مجھے ملیں
جائز شکایات کا فوراً ازالہ کیا جا ئیگا انہوں نے آخر میں کہا کہ
پیمانہ جات کم رکھنے والے پٹرول پمپس مالکان کے خلاف آئندہ کے لئے جرمانہ کے
ساتھ پٹرول پمپس کو سیل کر کے گرفتار کر کے مقدمات کا اندراج بھی کرایا جا ئے گا۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون