قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کہتے ہیں
بلے بازوں کی تیکنک پر کام کررہا ہوں،، بیٹنگ کے ساتھ سلپ میں فیلڈنگ پر بھی ٹپس دیئے ہیں۔۔
یونس خان نے انگلینڈ سے میڈیا سے آن لائن بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے
میری کوچنگ کا فائدہ انگلینڈ سیریز میں نہ ہو
لیکن میری کوچنگ کا فائدہ بلے بازوں کے مستقبل کے لئے مدد گار ثابت ہوگا
انہوں نے کہا کہ کسی بھی کھلاڑی کا کسی لیجنڈ سے وقت سے پہلے موازنہ کرنا درست نہیں
بابراعظم سے پاکستان سمیت دنیا بھر نے اچھی امیدیں لگا رکھی ہیں
پاکستانی بلے باز پانچ سو رنز بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔
اے وی پڑھو
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست، پاکستان نے ایشیا ایمرجنگ کپ جیت لیا
لاہور میں پاکستان کا سب سے اونچا پرچم نصب کیا جائے گا
برلن میں جاری اسپیشل اولمپیکس میں قومی سائیکلسٹ کی نمایاں کارکردگی