اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یونس خان کی انگلینڈ سے میڈیا سے آن لائن بات چیت

بلے بازوں کی تیکنک پر کام کررہا ہوں،، بیٹنگ کے ساتھ سلپ میں فیلڈنگ پر بھی ٹپس دیئے ہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کہتے ہیں

بلے بازوں کی تیکنک پر کام کررہا ہوں،، بیٹنگ کے ساتھ سلپ میں فیلڈنگ پر بھی ٹپس دیئے ہیں۔۔

یونس خان نے انگلینڈ سے میڈیا سے آن لائن بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے

میری کوچنگ کا فائدہ انگلینڈ سیریز میں نہ ہو

لیکن میری کوچنگ کا فائدہ بلے بازوں کے مستقبل کے لئے مدد گار ثابت ہوگا

انہوں نے کہا کہ کسی بھی کھلاڑی کا کسی لیجنڈ سے وقت سے پہلے موازنہ کرنا درست نہیں

بابراعظم سے پاکستان سمیت دنیا بھر نے اچھی امیدیں لگا رکھی ہیں

پاکستانی بلے باز پانچ سو رنز بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔

%d bloggers like this: