دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ آج سے کھیلا جائے گا

انگلینڈ کی ٹیم آل راونڈر بین اسٹوکس کی باولنگ سے محروم ہو گئی ہے

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج سے کھیلا جائے گا۔۔۔۔

انگلینڈ کی ٹیم آل راونڈر بین اسٹوکس کی باولنگ سے محروم ہو گئی ہے۔۔۔۔

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ بن گیا فائنل میچ۔۔۔۔

مہمان ٹیم انگلینڈ کو ہوم گراونڈ میں شکست دینے کے لیے بے تاب ہے

تو انگلش ٹیم ہوم گراونڈ میں سیریز بچانے کے لیے پر امید ہے۔۔۔۔

انگلینڈ کے اہم آل راونڈر بین اسٹوکس انجری کے باعث باولنگ نہیں کرا سکیں گے

تاہم اسپیشلسٹ بیٹسمین کے طور پر بین اسٹوکس کی میچ میں شرکت متوقع ہے۔۔۔۔

About The Author