دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 15 ہزار ڈالر جرمانے کی دوسری قسط بھی ادا کردی

پاکستان ہاکی فیڈریشن اب تک 30 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کر چکا ہے

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 15 ہزار ڈالر جرمانے کی دوسری قسط بھی ادا کردی

گزشتہ سال پرو ہاکی لیگ میں شرکت نہ کرنے پر فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی نےدو لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کیاتھا۔۔

پاکستان ہاکی فیڈیریشن کے،سیکرٹری آصف باجوا کے مطابق پی ایچ ایف کی جانب سےجرمانے کی قسط ایف آئی ایچ کو بھیج دی گئی ہے

پاکستان ہاکی فیڈریشن اب تک 30 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کر چکا ہے ، پچاس ہزار ڈالر ایشین ہاکی فیڈریشن کو ادا کئے جائیں گے

جو پاکستان ہاکی ڈولپمنٹ پر خرچ ہوگا ، جبکہ باقی 20 ہزار ڈالر ادا کرنے کی بھی حکمت عملی بنا رہے ہیں

ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر کی درخواست پرایک لاکھ ڈالر جرمانہ معاف کردیا گیا تھا۔۔

About The Author