صحرا میں لاپتہ سعودی شہری کی روح حالتِ سجدہ میں قبض
سعودی پولیس کے مطابق 40 سالہ ذویحی حمود العجالین صحرا میں لکڑیاں اکٹھی کرنے گئے تھے اور اس کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے۔
صحرا میں لاپتہ سعودی شہری کی روح حالتِ سجدہ میں قبض،
رپورٹ کے مطابق سعودی پولیس کی امدادی ٹیم کو ذویحی حمود العجالین نامی 40 سالہ شہری کی لاش صوبہ الریاض میں واقع ایک صحرا کے وسط سے ملی ہے۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں ذویحی کی ڈبل کیبن کار پر لکڑیوں کا بنڈل دیکھا جاسکتا ہے جس سے اہلکاروں نے اندازہ لگایا کہ
وہ صحرا میں لکڑیاں اکٹھی کرنے گئے تھے اور اس کے بعد لاپتہ ہوگئے۔
کار سے چند میٹر کے فاصلے پر صحرا میں ذویحی حالت سجدہ میں پائے گئے
اور دوران نماز ہی کسی وقت ان کی روح قبض ہوگئی
اے وی پڑھو
سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی
سعودی عرب کا ایئرلائنز کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ
سعودی عرب ای عمرہ گیٹ کے ذریعے ویزے کے اجرا کا طریقہ کار جاری کردیا گیا