ہرسال قربانی والی عید کےموقع پرمصالحہ جات اورسبزیوں کی قیمتیں غیرمعمولی طورپربڑھ جاتی ہیں۔۔
رواں سال بھی معاملہ مختلف نہیں کون کونسےمصالحہ جات اورکھانےکی اشیا مہنگی ہوئی
موقع کوئی بھی ہو۔۔ منافع خورموقع سےفائدہ اٹھانا نہیں بھولتے۔۔
بس انتظامیہ اپنا فرض ادا کرنا بھول جاتی ہے،،،
جی ہاں کراچی میں اب پیکٹ مصالحہ کی قیمت میں 25 روپےفی کس اضافہ کردیا گیا ہے۔۔
جبکہ کھلےمصالحےبھی 50سے60 فیصد مہنگےہوگئےہیں۔۔
شہری کہتےہیں ہرماہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہورہا ہےلیکن انتظامیہ کسی طورپرانھیں ریلیف دینےکوتیارنہیں۔۔
عید کےموقع پرمختلف اقسام کےلذیزپکوانوں میں استعمال ہونیوالےٹماٹراورتڑکے کا لازمی جزوپیازبھی مارکیٹیوں میں اضافی قیمت پرفروخت ہورہےہیں۔۔
پیاز50 سے60 جبکہ ٹماٹر100 سے120 روپےکلو کےحساب سے فروخت ہورہےہیں۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،