دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

راولپنڈی میں بیٹے کا ماں پر تشدد

خاتون پر تشدد کا واقعہ تھانہ صادق آباد کے علاقے میں پیش آیا

راولپنڈی میں بیٹے نے پیسے کے لالچ میں ماں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔۔۔۔

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔۔۔

خاتون پر تشدد کا واقعہ تھانہ صادق آباد کے علاقے میں پیش آیا  ۔۔

بہن نے بھائی کی جانب سے والدہ پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ۔۔۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے خاتون کا میڈیکل کرایا

اورملزم ارسلان اور اس کی اہلیہ کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔

پولیس کے مطابق ملزم بیوی سمیت فرار ہوگیا ہے ۔۔۔

About The Author