دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کے سبب ترکی نے ایران اور افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا

پروازوں کو کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات کے تحت معطل کیا گیا ہے

کورونا وائرس کے سبب ترکی نے ایران اور افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کر دیا۔

ترک ترجمان ٹرانسپورٹ منسٹری کے مطابق ترکی سے ایران اور افغانستان جانے والی

پروازوں کو کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی اقدامات کے تحت معطل کیا گیا ہے،

لاک ڈاؤن نے ترکی کی ایئرلائنز کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے۔

About The Author