مئی 14, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ماہرین فلکیات نے کائنات کا اب تک کا سب سے بڑا 3 ڈی نقشہ شائع کردیا

ماہرین کے مطابق دنیا بھر کی 30 یونیورسٹیوں کے سیکڑوں سائنسدانوں نے کائنات کی توسیع کی مکمل کہانی بیان کی ہے

ماہرین فلکیات نے کائنات کا اب تک کا سب سے بڑا 3 ڈی نقشہ شائع کردیا

نقشہ 4 ملین سے زیادہ کہکشاؤں اور انتہائی روشن

توانائی سے بھرے کواثروں کے تجزیے کا نتیجہ ہے

ماہرین کے مطابق دنیا بھر کی 30 یونیورسٹیوں کے سیکڑوں سائنسدانوں نے کائنات کی توسیع کی مکمل کہانی بیان کی ہے،

پانچ سال تک جاری رہنے والی ان مشاہدات اور معلومات کو آخری دہائی میں کائنات میں

کچھ نہایت اہم پیشرفت کے لئے استعمال کیا جائے گا

%d bloggers like this: