اپریل 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خلا سے دیوہیکل پتھر زمین کی طرف 48 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے،ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین کی طرف بڑھنے والے پتھر کو 2020 این ڈی کا نام دیا ہے

خلا سے دیوہیکل پتھر زمین کی طرف 48 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے،

ناسا نے خبردار کر دیا

امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین کی طرف بڑھنے والے پتھر کو 2020 این ڈی کا نام دیا ہے

اور اس کا حجم 170 میٹر بتایا ہے۔

خلائی ادارے ناسا کے مطابق دیوہیکل پتھر لندن کے دریائے ٹیمز کے کنارے لگے لندن آئی سے بھی بڑا ہے۔

خلا سے آنے والا یہ پتھر 24 جولائی کو زمین سے 5 لاکھ 86 ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزرے گا۔

%d bloggers like this: