دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

متحدہ عرب امارات کی قومی ایئرلائن پروازیں دوبارہ شروع

ابتدائی طور پر ہفتہ وار پرواز چلائے گی جس میں بزنس اور اکانومی کیبن شامل ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی قومی ایئرلائن اتحاد ایئر ویز 27 جولائی سے ابو ظہبی سے

شنگھائی کے لئے مسافروں کی پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔

ائیرلائن کے بیان کے مطابق

سروس بوئنگ 777-300ER کا استعمال کرتے ہوئے ابتدائی طور پر ہفتہ وار پرواز چلائے گی

جس میں بزنس اور اکانومی کیبن شامل ہیں۔

تاہم مسافروں کو فلائٹ میں سوار ہونے سے 72 گھنٹے قبل کوویڈ 19 کا منفی ٹیسٹ انتظامیہ کو دکھانا ہوگا

About The Author