دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹر کائنات امتیاز کی منگنی ہوگئی

کوویڈ 19کے باعث منگنی کی تقریب انتہائی سادگی سے منعقد کی کئی

قومی کرکٹر کائنات امتیاز کی منگنی ہوگئی

کوویڈ 19کے باعث منگنی کی تقریب انتہائی سادگی سے منعقد کی کئی،

گزشتہ روز منعقدہ تقریب میں چند قریبی رشتہ دار شریک ہوئے،

کائنات امتیاز کی منگنی ان کے فرسٹ کزن ارشاد علی سے ہوئی،28

سالہ کائنات امتیاز قومی ویمنز کرکٹ ٹیم میں بطورآلراؤنڈرپرفارم کرتی ہیں۔

About The Author