دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کیپٹن ٹام مور کے اقدام سے متاثر 98 سالہ ربیکا پارکر بھی میدان میں

مسلسل 100 روز تک پیانو بجا کر این ایچ ایس کو رقم عطیہ کرنے کا مشن اختتامی مراحل کے قریب

کیپٹن ٹام مور کے اقدام سے متاثر 98 سالہ برطانوی شہری ربیکا پارکر بھی میدان میں اگئیں،

مسلسل 100 روز تک پیانو بجا کر این ایچ ایس کو رقم عطیہ کرنے کا مشن اختتامی مراحل کے قریب پہنچ گیا،،

ربیکا پارکر جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں

لیکن اب تک وہ 6 ہزار پاؤنڈ سے زائد تک کی رقم جمع کرچکی ہیں،،

محض ایک دن کی دوری پر ربیکا کا میوزیکل سفر مکمل ہوجائے گا

About The Author