سندھ میں کورونا وائرس نےمزید تیس جانیں لے لیں۔ گیارہ سو ستر نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدادایک ہزار نو سو باون تک پہنچ گئی ہے۔
اب تک ایک لاکھ 11ہزار ستر افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
چارسوانیس مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 69 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
کراچی میں کرونا وائرس کےکیسز کی تعداد ساڑھے اکیاسی ہزارسے تجاوز کرگئی
شہر قائد میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید چار سو سینتالیس کیسز رپورٹ ہوئے۔
شہر میں اب تک اکیاسی ہزار چھ سو سات افراد میں وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
نئے کیسزمیں ایک سو تریپن کیسز ضلع شرقی،117جنوبی، بہاتروسطی،
59 ملیر، اڑتالیس کورنگی اور اٹھائیس ضلع غربی میں سامنے آئے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،