مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی اردو میڈیا اور احساس محرومی۔۔۔قانون فہم

کراچی غیر قانونی تجاوزات کیس دیکھ لیں کراچی میں ٨٠ فیصد قیمتی زمینوں پر فوج اور رینجرز نے قبضہ کرلیا ہے

احساس محرومی ( قومی اردو میڈیا اور متحدہ سمیت سندھ میں بسنے والے اسٹیبلشمنٹ کے حامیوں کے لئے )

اردو / قومی میڈیا ہمیشہ سندھ کی راج دھانی کراچی سمیت سندھ میں بسنے والے ہر اسٹیبلشمنٹ کے حامی کے لئے احساس محرومی کا رونہ روتا رہتا ہے , تاریخ کے آئینے میں دیکھتے ہیں کے احساس محرومی کس بات کی اور کسے ہونی چاہیے

1) 14 اگست 1947 کے بعد سندھ سے مقامی ہندو کو قتل کرکے ان کی املاک پر قبضہ کرکے انھیں یہاں سے نکلنے پر مجبور کیا گیا ، جو خود کو بانیان پاکستان کہتے ہیں جب بھارت سے پاکستان روانا ہوئے تو ان کو یہ بھی علم نہیں تھا کے پاکستان جو بقول ان کے انہوں نے بنایا ہے وو ہے کہاں ؟؟؟ لاہور پہنچے تو ان پر پتھراو کیا گیا اور کہا گیا پاکستان آگے ہے ، ایسے یہ چلتے چلتے سندھ بھر میں پھیل گئے اور سب سے زیادہ سندھ کی راج دھانی کراچی میں اے .

ان کی آمد پر امیر سندھی ہندو لوگوں کو قتل کیا گیا اور ان کی املاک کو انہیں دیا گیا . 🧐☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

2) ان کی آمد پر سندھی زبان پر پابندی لگادی گیی اور اردو زبان کو رائج کردیا گیا . ☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

3) سندھ کی راج دھانی میں تمام اہم عھدے نوکریاں تعلیمی اداروں پر ان کو قابض کردیا گیا .

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

4) ان میں سے ضیاء مردود اور مشرف ملک کے سب سے طاقتور عھدے آرمی چیف تک با آسانی پہنچ گیے . اور جو تباہی ضیاء مردود اور مشرف نے کی اس کی مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی . مقامی سندھی آج تک آرمی چیف تو کیا کور کمانڈر تک کسی رینک تک نہیں گیے

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

5) سندھ کے امن ، محبت اور بھائی چارے صووفی پہچان کو ان لوگوں نہ نیست نابود کردیا .

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

6) 1947 سے آج تک ملک ک اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام اہم عھدوں اور کھیلوں سمیت سب میں ان کی نمائندگی ہے ، مگر آج تک ایک بھی سندھی کو یہ حق نہیں ملا

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

7) جیسے 4 صوبے ٹیکسز وفاقی حکومت کو دیتے ہیں پھر وفاق غیر مندفنا تقسیم کرتے ہو ہے سندھ سے 78 فیصد لیکر 13 فیصد واپس کرتا ہے ایسے ہی کراچی سندھ کا راج دھانی ہے وہاں صوبے بھر سے ٹیکسز کللیکٹ ہوکر آتے ہیں اور سندھ حکومت پھر ان فنڈز میں سے 90 ٩٠ فیصد کراچی پر خرچ کرتی ہے باقی پورے صوبے کو نظر انداز کردیتی ہے مگر .. احساسس محرومی پھر بھی ان کو ہے

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

8) یہ جو اردو میڈیا اور متحدہ کے حامی کہتے ہیں کرچی پورٹس ، ائیرپورٹ ، کسٹمز سے سندھ حکومت کو پیسے ملتے ہیں یہ 100 فیصد جھوٹ ہے ، یہ تمام ادارے ڈائریکٹ وفاق کے قبضے میں ہیں ان سے ملنے والے ٹیکسز سیدھا وفاق کے قبضے میں جاتے ہیں اس پر سندھ حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں ہے .

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

9) سندھ اور سندھی سے نفرت میں ان لوگوں نے دنیا بھر کے جرائم پیشہ افراد ، بنگالی ، افغانی ، برمی ، بھاری ، پنجاب ، فاٹا ، کے پی سمیت سب کو کراچی میں بسنے کے لئے غیر قانونی مدد کی ، مگر صرف سندھی پر پابندی ہے

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

10) کراچی کے تمام لوکل اداروں کے ایم سی ، واٹر بورڈ ، کے الیکٹرک، بلدیہ ، پولیس سمیت تمام اداروں میں 80 فیصد غیر مقامی افراد کو دیکھ کر انہیں کوئی احساسس محرومی نہیں ہوتا مگر 2 سندھی اپنی جان پر کھیل کر کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ناکام کرتے ہیں تو ان 2 سندھیوں کو وہاں ملازمت کرتے دیکھ , انہیں احساس محرومی ہوتا ہے

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

11) ملک کے تمام شہریوں کو کراچی کے تعلیمی اداروں میں پڑھنے کے لیے سیٹس مختص ہیں اس پر انکو کوئی اعتراض نہیں ، مشرف ، جی ڈی ای ، فنکشنل اور متحدہ سے ملکر سندھی شاگردوں کے لئے کراچی کے تعلیمی اداروں پر پابندی لگادیتے ہیں جو 13 سال رہی اس پر یہ خوش تھے .سندھی پر امن احتجاج کرتے رہے .

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

12) حیدرآباد جو سندھ کا دوسرا اور کسی دور میں پاکستان کا تیسرا بڑا شہر تھا وو تباہ برباد کردیا آج کراچی سے حیدرآباد آتا ہوں تو لگتا ہے جیسے کسی گاؤں میں آیا ہوں ، باقی سندھ کی حالت کیا ہوگی یہ آپ سمجھ سکتے ہیں ، سندھ حکومت ان کو خوش کرنے کے چکر میں رہتی ہے پورے سندھ کو نظر انداز کرکے 90 فیصد بجٹ ان پر لگادیتی ہے .

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

13) یہ لوگ 72 سالوں سے سندھ کے دشمنوں سے ہی نباہ کرتے آرہے ہیں ان کا ساتھ دیتے دیتے انہوں نے سندھی ہی نہیں اپنی بھی نسلیں برباد کردیں سندھ کو تباہ کردیا .

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے . ☝️

14) آپ کی دہشت گردی اور دہشت گردوں کی پوش پناہی کی وجہ سے سندھ حکومت کو راج دھانی کراچی سمیت سندھ بھر میں فوج اور رینجرز میں رکھنے کی ضرورت ہے جس پر سالانہ کھربوں کا خرچہ ہوتا ہے ، کراچی غیر قانونی تجاوزات کیس دیکھ لیں کراچی میں ٨٠ فیصد قیمتی زمینوں پر فوج اور رینجرز نے قبضہ کرلیا ہے ، یہ وہاں پیٹرول پمپ سے لیکر تمام تجارتی مراکز بناکر کاروبار کر رہے ہیں ، آپ دہشت گردی کو ترک کرکے پر امن شہری بن کر رہیں تو یہ کھربوں روپے جو سیکورٹی کے نام پر خرچ ہورھے ہیں یہ سب انسانوں کی فلاح بہبود پر خرچ ہوسکتے ہیں

☝️ مگر احساس محرومی ان کو ہے ☝️.

اب بھی وقت ہے آپ نے اپنی دنیا اور آخرت دونوں تباہ کردی ہیں ، سندھ دنیا کا امیر ترین خطہ ہے مگر سندھی پسماندہ اور غریب ، اگر آپ سندھی بنکر اسکے ساتھ وفا کریں تو سندھ میں بسنے والے بھی دنیا کی امیر ترین اقوام میں شامل ہوسکتے ہیں .

%d bloggers like this: