ملتان، افسوسناک خبر
، ملک کے نامور سرجن ، نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر مصطفی کمال پاشا کورونا سےلڑرتے شہید ہوگئے
، ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کارڈیاجی اسپتال میں زیر علاج تھے، پرنسپل نشتر میڈیکل کالج
، مرحوم کو 14جون کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، ڈاکٹر افتخار
ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا 6جولائی سے وینٹی لیٹر پر تھے،ڈاکٹر افتخار
ملتان:
پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
کورونا لاک ڈاون کے باعث 4 ماہ سے بند رہنے والے نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کرام اور انتظامیہ مالی مشکات سے دوچار ہوگئے ،،،
تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف ملتان میں نو نمبر چونگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
جس میں مرد و خواتین کیساتھ ساتھ بچوں کی بھی کثیر تعداد نے شرکت کی،
مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر انکے مطالبات درج تھے،مظاہرہن کا کہنا تھا کہ
حکومت 15 جولائی سے سکول کھلونے کا اپنا وعدہ پورا کرے اگر سکولوں کو بند ہی رکھنا ہے
تو اساتذہ اور دیگر اسٹاف کی مالی امداد کی جائے
ملتان
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے انتقال پر اظہار تعزیت
پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے انتقال کی خبر پر دل گرفتہ ہوں, مخدوم شاہ محمود قریشی
پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا، کورونا وبا کے خلاف لڑتے ہوئے خود بھی اس کا شکار ہوئے،مخدوم شاہ محمود قریشی
پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال کی شعبہ طب میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،مخدوم شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ نے مرحوم کی مغفرت، بلندی ء درجات اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی
ملتان
جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں سے پکڑی گئیں سینکڑوں نان کسٹم پیڈ گاڑیاں کسٹم ڈائریکٹوریٹ ملتان میں کھلے آسمان تلے کھڑی ناکارہ ہونے لگیں،،
کورونا وبا کے باعث کئی ماہ گزرنے کے باوجود گاڑیوں کی آکشن نہ ہوسکی بیورو چیف عادل نظامی سے جانتے ہیں
عادل قیمتی گاڑیاں ناکارہ ہورہی ہیں ان کے کھڑے کرنے کے لئے کوئی مناسب انتظام کیوں نہیں کیا گیا؟
ٓ
ملتان :
ن لیگی رہنماؤں کی نیوز کانفرنس
صوبہ جنوبی پنجاب کا وعدہ کرنے والی جماعت نے صرف دو تنخوا دار افسران کا لالی پاپ دیا ہے ،آویس لغاری
جنوبی پنجاب میں دوربارہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز ہوگیا ہے ،آویس لغاری
جنوبی پنجاب کو نشانہ بنایا جارہا ہے ،آویس لغاری
جنوبی پنجاب کے کاشکاروں کو جعلی بیج اور زرعی ادویات فراہم کی گئیں ،آویس لغاری
پاکستان میں ٹڈی دل ایک حملہ ہونے والا ہے لیکن حکومت کے پاس اسکا علاج صرف ڈھوک بجانا ہے ،آویس لغاری
پاکستان میں گڈ گورنرس کے نام دھوکا دیا جارہا ہے ،آویس لغاری
جعلی پائلٹس کے ایشو پر پاکستان کا نام بدنام کیا گیا ،آویس لغاری
ہم ان کو نکالیں یا نکالیں عوام ان کو خود نکالیں گیں ، عبد الرحمن خان کانجو
ملک کی زراعت کو تباہی کردیا گیا ، عبد الرحمن خان کانجو
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون