دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی مشکل بنا دی

تمام حکومتی وعدوں کے باوجود لوڈشیڈنگ کا جن ،، بوتل میں بند نہیں ہو رہا ۔۔۔

کراچی میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے ۔۔۔

تمام حکومتی وعدوں کے باوجود لوڈشیڈنگ کا جن ،، بوتل میں بند نہیں ہو رہا ۔۔۔

جلسے جلوس ، احتجاج ، مظاہرے کسی کام نہیں آئے ،،،

کراچی کے شہریوں کو اب بھی بجلی کی طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ  بندش کا سامنا ہے ۔۔۔۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے  گیارہ جولائی کو  کراچی میں ۔۔۔ کے الیکٹرک ۔۔۔  کے دفتر کے باہر مظاہرین کو  یقین دہانی کرائی کہ

 اگلے روز سے شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی لیکن یہ وعدہ بھی وفا نہ ہوا ۔۔۔

حکمران جماعت تحریک انصاف کے علاوہ  اتحادی ایم کیو ایم نے بھی احتجاجی کیمپ لگائے لیکن ۔۔۔ کے الیکٹرک ۔۔۔

کے کانون پر جوں نہیں رینگی ، اور کراچی کے باسی لوڈشیڈنگ کا عذاب مسلسل سہہ رہے ہیں ۔۔۔۔

About The Author