دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فٹ بال کلب مانچسٹر سٹی کے فینز کے لیے بڑی خوش خبری

مانچسٹر سٹی پر یورپئین لیگز میں شرکت پر پابندی ہٹا دی گئی ہے۔

فٹ بال کلب مانچسٹر سٹی کے فینز کے لیے بڑی خوش خبری آ گئی۔۔۔

مانچسٹر سٹی پر یورپئین لیگز میں شرکت پر پابندی ہٹا دی گئی ہے۔۔۔۔

کھیلوں کی عدالت نے مانچسٹر سٹی کو فنڈنگ کی ہیر پھیر کے تمام الزامات سے بری کر دیا۔۔

عدالت کا کہنا ہے کہ مانچسٹر سٹی انتظامیہ نے کسی بھی فنڈنگ کو اسپانسر شپ میں تبدیل نہیں کیا۔۔

تاہم یوئیفا سے تعاون نہ کرنے پر کلب کو ایک کروڑ یورو کا جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔۔۔۔۔

About The Author