دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ پولیس ا ہلکاروں میں دو دن کے دوران کورونا کے مزید ایک سو چودہ کیسز

اب تک دو ہزار دو سو دس جوان اور افسر کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

سندھ پولیس کےا ہلکاروں میں دو دن کے دوران کورونا کے مزید ایک سو چودہ کیسز سامنے آگئے۔

ترجمان سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک دو ہزار دو سو دس جوان اور افسر کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

سو لہ اہلکار اور جوان فرائض کی ادائیگی کے دوران کورونا کا شکار ہوکر شہید ہوچکے ہیں۔

ان میں چودہ کا تعلق کراچی اور دو کا حیدرآباد سے ہے۔

اس وقت ایک ہزار چھ سو آٹھ افسراور جوان زیر علاج ہیں

جبکہ پانچ سو چھیاسی اہلکار صحت یاب ہوچکے ہیں۔

About The Author