وزیر زراعت پنجاب نے صوبائی کابینہ میں تبدیلیوں بارے چلنے والے خبروں کی تردید کردی۔
نعمان لنگڑیال کہتے ہیں دو سال ہوگئے سنتے ہوئے کے کابینہ میں ردوبدل کا امکان ہے
ٹیم کی کارکردگی بہتر ہے
انہوں نے کسانوں کی فلاح کیلئے تاریخی اقدامات کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔
پنجاب کابینہ میں تبدیلیوں سے متعلق کی جانیوالی چہ مگیوں دم توڑنے لگی
صوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیال نے بھی خبروں کو من گھرٹ قرار دے دیا
پنجاب حکومت کی توجہ عوامی مسائل پر ہے۔
وزرا اپنے محکموں میں بھرپور توجہ دے رہے ہیں
، وزیرزراعت پنجاب ،،، ” تبدیلی کی باتیں پہلے بھی ہوئیں مگر کوئی تبدیل نہیں ہوا”
نعمان لنگڑیال نے اپنے محکمے کی کارکردگی کو سراہا ،،،
بولے کہ اس سال کپاس کی فصل بھی اچھی ہوگی۔ نیا بیج تیار ہوچکا ہے
سفید اور گلابی مکھی بھی فصل کو نقصان نہیں پہنچا سکے گی
نعمان لنگڑیال، وزیرزراعت پنجاب ،،، "گلابی مکھی کا مسلہ حل ہوگیا ،،، پوٹوہار میں بھی کپاس لگے گی”
صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب کو مستقبل میں پانی کی قلت کا سامنا ہوگا
ایسی فصلیں اگانے کی کسانوں کی ترغیب دے رہے ہیں جس میں پانی کم استعمال ہو
کھیتوں تک پانی کی رسائی کے لیے سات ارب روپے مختص بھی کئے ہیں۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،