دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی معروف اداکار جان ٹراولٹا کی اہلیہ اداکارہ کیلی پریسٹن انتقال کرگئیں

جان ٹراولٹا کے مطابق ان کی اہلیہ نے دو سال کینسر کا ڈٹ کے مقابلہ کیا تاہم وہ شکست کھا گئیں

امریکی معروف اداکار جان ٹراولٹا کی اہلیہ اور مشہور ہالی وڈ اداکارہ کیلی پریسٹن چھاتی کے سرطان سے جنگ ہار گئیں،

57 سالہ اداکارہ کے انتقال کی خبر جان ٹراولٹا نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں تک پہنچائی

جان ٹراولٹا کے مطابق ان کی اہلیہ نے دو سال کینسر کا ڈٹ کے مقابلہ کیا تاہم وہ شکست کھا گئیں

ٹراولٹا اور پریسٹن کی جوڑی 29 سال سے قائم تھی۔ کیلی پریسٹن کی مشہور فلموں میں ٹوونز،

فرام ڈسک ٹل ڈان، جیری مک گوائر اور کیٹ ان اے ہیٹ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ بیٹل فیلڈ ارتھ اور گاٹی نامی فلموں پر بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے

About The Author