دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نابینا ہونے کا ڈھونگ کرنے والی خاتون کو 3 سال 8 ماہ قید کی سزا

حکام کے مطابق ایک عام برطانوی شہری کی تنخواہ کے مقابلے میں خاتون نے ماہانہ 5 گنا زیادہ رقم حاصل کی

 پندرہ سال سے نابینا ہونے کا ڈھونگ رچا کر 10 لاکھ پاؤنڈ حاصل کرنے والی خاتون کو 3 سال 8 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی،،

65 سالہ کرسٹینا نے 15 برس کے دوران تقریباً 10 لاکھ پاؤنڈ سے زائد حکومتی امداد کی مد میں حاصل کیے، حکام کے مطابق ایک عام برطانوی شہری کی تنخواہ کے مقابلے میں خاتون نے

ماہانہ 5 گنا زیادہ رقم حاصل کی، کرسٹینا اس وقت قانون کی نظروں میں آگئیں

جب انہیں سی سی ٹی وی فوٹیج میں اخبار پڑھتے اور اسکول سے اپنے پوتے کو لیتے ہوئے دیکھا گیا،

عدالت نے خاتون کی 34 سالہ بیٹی اینی براؤن کو بھی 70 ہزار پاؤنڈ کی منی لانڈرنگ کے الزام میں 18 ماہ کی سزا سنائی ہے

About The Author