دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیرِ اطلاعات پنجاب کی جانب سے عظمیٰ بخاری کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

اللّہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ فیاض الحسن چوہان

لاہور:

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے عظمیٰ بخاری کے والد سید زاہد بخاری کے انتقال

پر گہرے دکھ کا اظہار

اللّہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔ فیاض الحسن چوہان
لاہور: اللّہ تعالیٰ لواحقین کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔

دکھ کی اس گھڑی میں ہماری دعائیں پسماندگان کے ساتھ ہیں۔

About The Author