نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قتیل شفائی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے انیس برس بیت گئے

ان کا کلام آج بھی موسیقی کے آسمان پر جگمگا رہا ہے ۔

سادہ اسلوب مگر انداز ایسا کہ دلوں کو چھو جائے ۔

منفرد شاعر عہد ساز شاعر قتیل شفائی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے انیس برس بیت گئے ۔

ان کا کلام آج بھی موسیقی کے آسمان پر جگمگا رہا ہے ۔

سادہ اسلوب مگر انداز ایسا کہ دلوں کو چھو جائے

قتیل شفائی کو دنیا سے گزرے 19برس بیت گئے

قتل شفائی کا کلام آج بھی موسیقی کے آسمان پر جگمگا رہا ہے

قتیل شفائی نے پاکستان کی پہلی فلم "تیری یاد” کے للیے شاعری کی

ستاروں تم سو جاو

الفت کی نئی منزل کو چلا
پریشان رات ساری ہے
زندگی میں تو سب پیار کرتے ہیں
حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
میری توبہ
جل جانا بھی آتا ہے

پائل میں گیت ہیں چھم چھم کے

دل دیتا ہے دہائی

کیا ہے پیار

صدا ہوں اپنے پیار کی

ہوتا ہے بے قرار کیوں، جس نے بھلا دیا اس کا انتظار کیوں

About The Author