دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا کیسز میں پاکستان چودہویں نمبر پر

مجموعی کیسز میں گیارہ ملک پاکستان سے آگے ہیں

کورونا کے نئے کیسز میں پاکستان کا نمبر چودہواں ہے جب کہ

مجموعی کیسز میں گیارہ ملک پاکستان سے آگے ہیں، ایک دن میں اموات کے لحاظ سے بارہ ملک پاکستان سے آگے ہیں

جب کہ مجموعی اموات میں پاکستان کا انیسواں نمبر ہے، ملک میں اب تک ایک لاکھ تریپن ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں،

اس لحاظ سے پاکستان کا نمبر تیرہ بنتا ہے۔ پاکستان میں کورونا کے ایکٹو کیسز اٹھاسی ہزار سے زائد ہیں،

دنیا میں یہ اٹھویں بڑی تعداد ہے

کورونا کے نئے کیسز میں پاکستان کا نمبر 14واں

مجموعی کیسز میں 11 ممالک پاکستان سے آگے

مجموعی اموات میں پاکستان کا نمبر 19واں

کورونا کے ایکٹو کیسز میں پاکستان کا نمبر 8واں

About The Author