دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہاکی کے انٹرنیشنل مقابلوں کا 22 ستمبر سے آغاز

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے عالمی مقابلوں کے انعقاد کا اعلان کردیا

کرکٹ کے بعد اب ہاکی کی باری، ہاکی کے انٹرنیشنل مقابلوں کا 22 ستمبر سے آغاز ہوگا

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے عالمی مقابلوں کے انعقاد کا اعلان کردیا

کورونا وائرس کے سبب مارچ سے پرو لیگ سمیت ہاکی کے تمام عالمی مقابلے معطل ہیں،

چھ ماہ بعد 22 ستمبر سےجرمنی اوربیلجیئم کے درمیان میچ سے انٹرنیشنل مقابلوں کا آغاز ہوگا

اس تاریخی میچ کی میزبانی جرمنی کریگا ، کھیل کے دوران کورونا سے بچائو کی تمام احتیاتی تدابیر کا خیال رکھا جائیگا،

صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نریندر بتراکے مطابق ہاکی کھیلنے والے دنیا کے تمام رکن ممالک

کھیل کی بحالی چاہتے ہیں،

 کھیل کو مزید معطل نہیں رکھ سکتے 2021 میں کئی ایونٹس کا انعقاد ہونا ہے۔

About The Author