جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایبٹ آباد میں ٹک ٹاک کے شوق نے میٹرک کے طالب علم کی جان لے لی

ویڈیو بناتے  وقت پستول چل جانے سے  موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

ایبٹ آباد میں ٹک ٹاک کے شوق نے میٹرک کے طالب علم کی جان لے لی ۔

ویڈیو بناتے  وقت پستول چل جانے سے  موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

تھانہ ڈونگا گلی کی حدود بھاگن ہائی سکول کا طالب علم عبدالصمد پستول ہاتھ میں لے کر ویڈیو بنا رہا تھا ۔

اچانک گولی چلنے سے زندگی سے  ہاتھ دھو بیٹھا ۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی  گئی

کے  بعد   سپرد کر دیا گیا،

ایبٹ آباد، ٹک ٹاک کے شوق نے میٹرک کے طالب علم کی جان لے لی

طالب علم ویڈیو بناتے وقت پستول چل جانے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

ایبٹ آباد، ٹک ٹاک کے شوق نے میٹرک کے طالب علم کی جان لے لی

طالب علم ویڈیو بناتے وقت پستول چل جانے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا

About The Author