دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 85ہزار 261ہوگئی

پنجاب میں کورونا وائرس کے674نئے کیسزرپورٹ

پنجاب میں کورونا وائرس کے674نئے کیسزرپورٹ، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 85ہزار 261ہوگئی

لاہور 305،ننکانہ ایک،شیخوپورہ 10،راولپنڈی51اور اٹک میں11کیسزرپورٹ
گوجرانوالہ میں کوروناوائرس کے 16کیسز رپورٹ ہوئے

سیالکوٹ 21،نارووال13،گجرات24اورمنڈی بہاؤالدین میں12کیسزرپورٹ
ملتان38،خانیوال 8،وہاڑی 14، فیصل آباد62،

ٹوبہ8اورجھنگ میں ایک کیس رپورٹ
رحیم یار خان میں کوروناکے 4کیسز سامنے آئے

سرگودھا 8،میانوالی4، خوشاب4،بھکر2، بہاولنگر4اوربہاولپورمیں 14کیسزرپورٹ
لودھراں 4،ڈی جی خان17اورمظفرگڑھ میں ایک کیس رپورٹ ہوا

راجن پور 20،لیہ2، اہیوال 4اور اوکاڑہ میں ایک کیس رپورٹ ہوا،
پنجاب میں کورونا وائرس سے 17 مزید اموات، کل تعدادایک ہزار972ہوگئی

About The Author