امریکی سنٹرل کمانڈ کےسربراہ کےدورہ لبنان میں شدید احتجاج ہوا۔
جنرل کینتھ میکینزی کی بیروت آمد پر ہزاروں لوگ سڑکوں پرنکل آئے،
مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکہ کو لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں،
امریکہ لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے،
اس موقع پر مظاہرین اور فوج کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔
جنرل کینتھ میکینزی نے بیروت میں لبنانی صدر میشل عون اور اسپیکر نبی بری سے ملاقات کی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس