مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی سنٹرل کمانڈ کےسربراہ کےدورہ لبنان میں شدید احتجاج

جنرل کینتھ میکینزی کی بیروت آمد پر ہزاروں لوگ سڑکوں پرنکل آئے

امریکی سنٹرل کمانڈ کےسربراہ کےدورہ لبنان میں شدید احتجاج ہوا۔

جنرل کینتھ میکینزی کی بیروت آمد پر ہزاروں لوگ سڑکوں پرنکل آئے،

مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکہ کو لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں،

امریکہ لبنان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے،

اس موقع پر مظاہرین اور فوج کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

جنرل کینتھ میکینزی نے بیروت میں لبنانی صدر میشل عون اور اسپیکر نبی بری سے ملاقات کی۔

%d bloggers like this: