دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رہائش اور سواری ہو گی ساتھ ساتھ، برطانوی کمپنی نے انوکھی ٹرائی سائیکل بنا لی

ٹرائی سائیکل میں کچن، ڈائننگ ٹیبل اور بیڈ روم کی سہولت موجود ہے

رہائش اور سواری ہو گی ساتھ ساتھ، برطانوی کمپنی نے انوکھی ٹرائی سائیکل بنا لی

ٹرائی سائیکل میں کچن، ڈائننگ ٹیبل اور بیڈ روم کی سہولت موجود ہے،

ٹرائی سائیکل پانی میں بھی چل سکتی ہے، قیمت سولہ لاکھ روپے سے زائد ہے۔

ٹرائی سائیکل کی سیٹں نکال کر دو افراد کی گنجائش بھی نکالی جا سکتی ہے۔

About The Author