سپریم کورٹ نے خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کی درخواست ضمانت کی سماعت
دو ہفتے بعد مقرر کرنے کی ہدایت کردی
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے
ملزم خورشید شاہ اوران کے بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔
فرخ شاہ کے وکیل فاروق نائیک کی عدم حاضری پر سماعت دو ہفتے کے لئے ملتوی کردی گئی۔
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ پر ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے۔
سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے دونوں کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،