دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت کا وفاق سے ریلوے پولیس کو صوبہ سندھ کے حوالےکرنے کا مطالبہ

اٹھارہویں ترمیم کے بعد ریلوے پولیس سندھ حکومت کہ ماتحت ہونی چاہیے۔

سندھ حکومت نے وفاق سے ریلوے پولیس کو صوبہ سندھ کے حوالےکرنے کا مطالبہ کردیا

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد

ریلوے پولیس سندھ حکومت کہ ماتحت ہونی چاہیے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد محکمہ ریلوے کی تباہی کے ذمہ دار ہیں۔

وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ریلوے پولیس صوبائی حکومت کہ حوالے کی جائے۔

About The Author