دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:میڈیکل اور،دیگر پروفیشنل امتحانات کے نتائج کیلئے اینڈرائیڈ ایپ جاری کردی گئی

یو ایچ ایس رزلٹس کی ایپ گوگل پلے سٹور سے ڈآون لوڈ کی جاسکتی ہے

لاہور

میڈیکل اور،دیگر پروفیشنل امتحانات کے نتائج کیلئے اینڈرائیڈ ایپ جاری کردی گئی

یو ایچ ایس رزلٹس کی ایپ گوگل پلے سٹور سے ڈآون لوڈ کی جاسکتی ہے،

امیدوار ایپ کے ذریعے اپنا رزلٹ فوری معلوم کرسکیں گے،

ایپ پر نتائج سے متعلق نوٹیفکیشن بھی دیکھے جاسکیں گے،

طلبہ کی آسانی کیلیے یونیورسٹی کے تمام سسٹمز کو بتدریج ڈیجیٹلائزڈ کیا جارہا ہے، امین

رجسٹریشن اور امتحانات کے داخلہ فارم کا نظام پہلے ہی آن لائن کیا جا چکا ہے،

آئیندہ ماہ تک ڈگری کے اجراء کے نظام کو بھی آن لائن کر دیں گے،

About The Author