دنیا بھر میں چاکلیٹ ڈے منایا گیا
پانچ سو برس پہلے یورپ میں متعارف ہونے والے اس میٹھے نے دنیا بھر کو اپنا دیوانہ بنا لیا
چھوٹے ہوں یا بڑے۔۔ چاکلیٹ سبھی کی پسند ہے۔۔
پندرہ سو انیس میں اسپین کے مہم جو ہرنینڈو کورٹیز نے دنیا کو چاکلیٹ سے متعارف کرایا
اس سے پہلے اسے طاقتور مشروب کے طور پر پیا جاتا تھا
اٹھارہ سو پچاس کے وسط میں برطانیہ اور ہالینڈ میں مختلف تجربات کے بعد اسے موجودہ شکل میں ڈھالا گیا
دنیا بھر میں 66فیصد کوکا کی پیداوار افریقہ میں ہوتی ہے
چاکلیٹ کی سب سے بڑی کمپنیز امریکا اور اٹلی میں ہیں۔۔
لاس ویگاس کے ہوٹل کو چاکلیٹ کا سب سے بڑا 8 میٹر بلند چاکلیٹ فاونٹین بنانے کا عالمی ریکارڈ حاصل ہے جس میں 2 ٹن چاکلیٹ استعمال کی گئی ۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس