دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اہم مشاورتی اجلاس

جس میں تعلمی اداروں کے کھولنے سے متعلق سے مشاورت ہوگی

تعلیمی ادارے دوبارہ کھولے جایئں یا نہیں۔۔۔۔

بین الصوبائی وزراء تعلیم کا اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا ۔۔

جس میں تعلمی اداروں کے کھولنے سے متعلق سے مشاورت ہوگی

ذرائع کے مطابق بین الصوبائی وزارئے تعلیم کے اجلاس میں ایس او پیز اور تعلیمی ادارے و مدارس کھولے جانے کے حوالے مشاورت ہوگی۔

بین الصوبائی کمیٹی کی سفارشات پر ملک میں کورونا کی صورتحال کے مطابق تعلیمی ادارے کھولے جانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے تیرہ مارچ کی شام سے اب تک بند ہیں اور پندرہ جولائی تک کھولے جانے پر پابندی ہے۔

About The Author