پاکستان میں بلین ٹریز کے فائدے سامنے آنا شروع ہو گئے
شہد کی پیداوار بڑھ گئی رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق پانچ سال پہلے شروع کیے جاناے والے
پروجیکٹ چھانگا مانگا میں 6 سو ایکڑ پر 36 لاکھ درخت کی شجرکاری کی گئی تھی
شجرکاری کی ٹیم کا کہنا ہے کہ 2014 کے مقابلے میں 70 فیصد سے زائد شہد حاصل کیا جا رہا ہے ،
2018 میں 725 کلو شہد حاصل کیا جو 2020 میں بڑھ کر 13 سو کلو تک پہنچ گیا ہے ،،،
ٹیم کا مزید کہنا تھا کہ اگلے سال تک یہ پیداوار 2000 کلو تک پہنچنے کی امید ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،