دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وبا کے دورمیں عوام کو بھوک اورتنگدستی سے بچانا بڑا چیلنج

حکومت نے لاک ڈائون کے دوران ذمہ داری نبھائی

وبا کے دورمیں عوام کو بھوک اورتنگدستی سے بچانا بڑا چیلنج ۔

حکومت نے لاک ڈائون کے دوران ذمہ داری نبھائی۔۔۔

۔محنت کشوں سمیت 1 کروڑ 19 لاکھ سے زائد لوگوں کواحساس ہنگامی کیش پروگرام کے ذریعے

اب تک 148 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی گئی ہے ۔

احساس ہنگامی کیش پروگرام۔۔۔مشکل وقت میں غریبوں اورمستحقین کےلیے نعمت۔۔۔

حکومت نے 26 مارچ کو لاک ڈائون کے دوران عوام کو بھوک اور تنگدستی سے بچانے کےلیے احساس ہنگامی کیش پروگرام شروع کیا۔۔۔

پروگرام کے تحت اب تک148 ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی جا چکی ہے۔۔

بجلی کے بلوں میں 1200 اب روپے کا ریلیف دیا گیا۔۔۔

وبا کے دوران 65ممالک میں محصور ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو

پی آئی اے اور غیر ملکی 478 پروازوں کے ذریعے وطن واپس لایا گیا۔۔۔

About The Author